@zuuu.083: ايک اچھا تعلق رہا تم سے ايک اچھی ياد ہو تم ۔۔ ميرے زندگی کی سب سے خوبصورت ياد۔ تمھارے ساتھ گھنٹوں باتيں کرنا ۔ ہنسنا رونا پھر مان جانا دل کے ايک کونے ميں ابھی بھی رندہ ہے ۔يہ نہيں کہ تم بھول گئے ہو تم اب بھی ياد ہو ۔ شايد ميں تمھيں کبھی نہيں بھول سکتی ۔ عمر کے آخری حصے ميں بھی تمھاری جدائ پر کسی نادان بچے کی طرح چھپ کر رو گی ۔۔بہت کچھ کہنا تھا تم سے بہت سی شکايتں بہت سا پيار ۔۔🫠 مگر وقت نے ہميں وہ موقع ہی نہ ديا ۔۔۔۔۔۔ہم نے خاموشی کو لفضوں پر ترجيح دی۔سوچا تھا بہت دور تک جائے گے💔۔۔۔مگر کچھ راستے يادوں تک محدود رہ جاتے ہے۔کچھ لوگ صرف قسمت ميں ہوتے ہے زندگی ميں نہيں ۔کوئ گلہ نہيں تم سے ۔ کيونکہ جو وقت گزرا تمھارے ساتھ وہ صرف وقت نہيں تھا ايک خوبصورت ياد تھی۔اب تم خوش ہو تو ميری دُعا ہے تم خوش رہو ۔۔کيو نکہ محبت ک مطلب پا لينا نہيں کبھی کبھی چھوڑ دينا ہوتا۔۔تو يا ں بہت اچھ تعلق رہا تم سے ايک اچھی ياد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب آزاد ہو تم 💔🙂۔#foryoupage #foryoupageofficiall #viraltiktok