میں نےوقت سےپوچھا میراقصور کیاہے 💔.
وہ ہنسااور بولا تونےہر کسی کو اپنا سمجھا😔
2026-05-24 11:13:07
9
😏pagle kuri 😏 :
آنکھیں تھیں جو کہہ گئیں سب کچھ🌸
لفظ ہوتے تو ____ مُکر گئے ہوتے-❤
2026-05-21 18:35:38
11
💃_princess £~[°A S H U°]💃 :
right....,....💯
2026-06-07 03:30:00
2
❣️SHAFAT Jutt❣️ :
mer naim ky shar bin pizzzzzzzzzzzzzzzzzzz shafat jutt
2026-06-05 23:47:32
0
بے وفا 💔💔 :
sai bat ha ap ke😔😔
2026-06-06 07:30:27
3
Yasir Jutt. :
💐🌹🤔 Please please please
2026-06-05 07:20:21
3
Faaixa :
مدتیں گزر گئیں حساب نہیں کیا
نہ جانے کس کے دل میں کتنے رہے گئے ہم 🥀
pRiNcE🥀❣️
2026-06-04 04:29:46
7
Catoooo🐿️♥️🫀 :
یار لفظوں میں کسے بیاں کرو میں عشقِ وفا اپنی میں نے اُسے دیکھا اور دیکھتا رہ گیا 🫠🍂🫴🏻💌
2026-05-17 09:47:59
9
alikharal88882 :
اللہ پاک ہر بیٹی کے اچھے نصیب کرے
Ameen.🤲
2026-05-17 03:14:06
6
tahir riaz :
ہم سے محبت کر کے بھول گئے
تو کیا ہوا
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر
بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
2026-05-23 17:54:01
8
گمنام جـــانـــــی...? :
کیا نصیب ہے اُس آئینے کا جو ہر روز اُس کے اتنے قریب ہوتا ہے، اُس کی مسکراہٹ دیکھتا ہے، اُس کی آنکھوں میں جھانکتا ہے اور اُسے سنورتے ہوئے محسوس کرتا ہے۔ ایک ہم ہیں کہ جنہیں اُس کی ایک جھلک کے لیے بھی نہ جانے کتنی دعائیں مانگنی پڑتی ہیں۔ وہ شاید روز آئینے کے سامنے کھڑی ہو کر اپنے بال سنوارتی ہوگی، ہلکا سا مسکراتی ہوگی، اور اُسے خبر بھی نہیں ہوگی کہ کوئی اُس کے خیال میں ہر رات اداس بیٹھا رہتا ہے۔ مجھے کبھی کبھی اُس آئینے سے بھی حسد ہونے لگتا ہے، کیونکہ اُسے وہ قرب نصیب ہے جو میری قسمت میں کبھی آیا ہی نہیں۔ میری آنکھیں صرف اُس کی یادوں سے بھری رہتی ہیں، جبکہ وہ آئینہ ہر روز اُس کا چہرہ دیکھ کر چمکتا ہوگا۔ کتنی عجیب بات ہے نا، انسان کسی سے اتنی محبت کر بیٹھتا ہے کہ پھر ایک بےجان آئینہ بھی اُس سے زیادہ خوش نصیب لگنے لگتا ہے۔🥺😭💔!!
2026-05-21 15:59:33
5
munisha :
thik kaha h apny
2026-06-07 02:47:50
4
𓂀 𝔸𝕁𝔸ℤ 𝕌𝕃 ℍ𝔸𝕊𝕊𝔸ℕ 𓂀 :
@:مسافر تو وہ کسی اور منزل کا تھا
ہمارا شہر تو یوں ہی راستے میں آ گیا
2026-05-25 14:49:53
1
𝓐𝓵𝓲 ℋ𝑎𝑖𝑑𝑒𝑟~ :
yes you are right 🥰🥰🥰
2026-05-21 17:04:26
2
Farhan khokhar :
hayyyy😭😭💔💔💔
2026-05-23 03:22:01
3
falsalbadi girl 🤩🤩 :
hayyy Allah g 😭😭😭
2026-05-23 02:38:12
4
Abdullah kamran😋 :
Allah AP ko Zindagi dy
2026-05-20 19:36:02
2
Adeel Mughal :
Apko be pata hai 😊
2026-06-07 01:30:15
1
🫀☾☆≫HASSAN❀744≪☆☽? 🔥 :
Right 🥹
2026-05-21 12:08:31
1
To see more videos from user @maryam.fatima9934, please go to the Tikwm
homepage.