اس ایک شخص کا مل جانا ہی کافی ہے،
پھر قسمت سے کوئی اور شکایت نہیں رہے گی۔ 🌸
ہمیں دولت، شہرت یا دنیا کی رونقیں نہیں چاہیے،
بس وہ ایک شخص ساتھ ہو تو زندگی مکمل لگتی ہے۔
کچھ لوگ پوری دنیا سے بڑھ کر ہوتے ہیں،
اور اگر وہ مل جائے تو ہر دعا قبول ہو جاتی ہے ۔ فقیر 🥺💔✨