@perdesi_sahab: ماں جیسا پیار تو کوئی کر ہی نہیں سکتا ماں جیسا کوئی نہیں ہو سکتا کیوں کہُ ماں جان ہے اگر بچے کو بھوکھ لگے تو ماں سب سے پہلے آتی ہے بچے کے پاس کہ بیٹا کھانا کھا لو یا انسان لڑائی کرتا ہے سب سے پہلے ماں مانانے آتی مطلب کے اگر بچے پر کوئی بھی پرچانی ہو ماں سب سے پہلے آتی ہے اور بچے کو سمبھالتی ہے ماں جان ہے اور جان سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتا اللہ پاک میری ماں کو سلامت رکھے آباد رکھے اور خوش رکھے آمین ۔🫀😭🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry