@rizwan_ranjha47: میں رزق کی تگ و دو میں رہا، وہ کسی اور کی ہو گئی۔ مقدر کی جنگ لڑتے لڑتے، میں نے اسے بھی ہارا اور خود کو بھی۔ میری کمائی سے زیادہ، اس کی مجبوری بھاری نکلی۔ "میں نوکری کے اشتہارات میں اپنا مستقبل ڈھونڈتا رہا، اور وہاں کوئی اس کے ہاتھ پر مہندی لگا کر اس کا حال لے گیا۔" "کاش! میری جیب میرے حوصلے جتنی بڑی ہوتی، تو آج وہ جوڑا کسی اور کے نام کا نہ ہوتا۔" "غریبی عشق کی سب سے بڑی دشمن ہے؛ میں حالات سے لڑتا رہا اور وہ رواجوں کی بھینٹ چڑھ گئی۔" . رزق کا غم یا عشق کا روگ؟ آج دونوں نے مل کر ہرا دیا۔ وہ میری محنت کے پھل کا انتظار نہ کر سکی، یا شاید وقت اسے بہت دور لے گیا۔ میں خالی ہاتھ کیا لوٹتا، اسے تو بھرے گھر کی شہزادی بننا تھا۔ . عجب تھا اس کی محبت کا رنگ بھی صاحب۔۔۔ میں کام ڈھونڈتا رہا، وہ متبادل ڈھونڈ لائی! ہاتھ خالی تھے تو وہ ہاتھ چھڑا کر چل دی مفلسی پیار کے جذبوں کو نگل جاتی ہے! #unfrezzmyaccount #growmyaccount #R_U💔🥹 #juttpagal #heartbroken
Allah pak Kuch apkY naseeb main hosakta ha bohut achii likh Raha hu Bhai tension na lo Bhai life hai jobs achii ha larkiya life main bohut aye gahii tension free Mary piyare Bhai 🥰
2026-07-05 17:33:46
2
Ahsan🚩 :
bro app Kahan Gay hu Kam karny k Lia or waki wo kisi or ki hu Gai?😭