@saqi.writes852: میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں اتنا کہ اپنی عقل اپنی ضد اپنی انا سب تمھارے قدموں میں رکھ دی ہے۔ میں نے محبت کو عبادت کی طرح نبھایا ہے ، خاموشی میں بھی تمھارا نام لیا ہے اور ہجوم میں بھی تمہیں ہی چنا ہے۔ بعد میں اگر تم بدل جاؤ اگر لوگ تمہیں میرے خلاف بھڑکائیں اگر میرے خلوص کو کمزوری سمجھ کر سب کے ساتھ مل کر تم بھی پتھر اٹھا لو تو بھی کوئی شکوہ نہیں ہوگا۔ کیونکہ سچی محبت کا ہنر یہی ہے کہ وہ زخم کھا کر بھی بددعا نہیں دیتی وہ ٹوٹ کر بھی وفا کا دامن نہیں چھوڑتی اور آخر تک بس یہی کہتی ہے میں پاگل ہونے تک تمھارا تھا ... ہوں ... اور رہوں گا۔

Saqi Writes
Saqi Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 May 2026 02:30:07 GMT
692238
49934
490
16575

Music

Download

Comments

rabnawazlashari
Rabnawaz lashari :
لفظ محبت پہ کروڑوں لعنتیں🥺🥺🥺🥺
2026-05-18 18:55:59
25
naqashelectrician123
Naqash Butt🇨🇾 :
منزل کو کیا خبر راستوں نے کتنا کچھ چھینا مجھ سے☹️
2026-05-18 18:19:27
52
sakoon_parast
سخی🚩 :
ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا 🖤
2026-05-19 11:56:13
19
qasimsarfraz91
Qasim Sarfraz :
bhot Kamal series h ♥️
2026-05-19 12:36:42
5
qadri_.lover1
Qadri lover1 :
وہ پتھر جسے سکھائی تھی قوت گویائی ہم نے جب وہ بولے تو ہم پر ہی برس پڑے 😭😭🫀🥀✨
2026-05-19 06:54:14
7
ansar_maher
Ansar mahar 🇵🇰🇦🇪 :
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ھے میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے💯✔️❤️‍🔥
2026-05-20 09:33:06
5
sheikharslanislam
Ļέό ғίţήέşş :
مجھے"مہنگے مہنگے تحفے" بہت پسند ہیں جیساکہ......! وقت,عزت،مخلصی،اعتبار، ایمانداری،وفاداری
2026-06-14 11:52:14
5
hashirsatti15
Hashir Satti :
کبھی غموں کا سبب تھا صاحب، اکیلا پن؛❤️‍🩹 ! اب ہجوم میں رہ کر، اُداس رہتے ہیں💝 خدا ہی جانے، ہمیں کون سی اذیت ہے؛🥹 ! سبھی کو “خوش رہو” کہہ کر، اُداس رہتے ہیں🫠
2026-05-19 13:52:28
7
afzal.aslam786
Afzal Aslam :
yah Dil jo aapki Jaan thi yah aaj kyon bejan hai 😔
2026-05-17 10:11:28
8
fawad09888
Fadi :
لگے ہوئے پتھر کا زخم تو بھر جاتا لیکن انکار کا وہ لفظ پتھر سے بھی شدید لگا مجھے جس کا زخم اج بھی ہے دل پے😢😢😢
2026-05-19 03:37:40
7
ladlamaag1
Hassan :
hey oy 😭😭😭😭
2026-05-18 15:01:14
7
bilalbhatti7882
m bilal qadri :
@😔🫀:دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے😢😢
2026-05-28 16:17:24
4
rimimalik046
Rimi Malik :
میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں، اتنا کہ اپنی عقل، اپنی ضد، اپنی انا،سب تمہارے قدموں میں رکھ دی ہے۔ میں نے محبت کو عبادت کی طرح نبھایا ہے، خاموشی میں بھی تمہارا نام لیا ہے اور ہجوم میں بھی تمہیں ہی چنا ہے۔ بعد میں اگر تم بدل جاؤ، اگر لوگ تمہیں میرے خلاف بھڑکائیں اگر میرے خلوص کو کمزوری سمجھ کر سب کے ساتھ مل کر تم بھی پتھر اٹھا لو، تو بھی کوئی شکوہ نہیں ہوگا،کیونکہ سچی محبت کا ہنر یہی ہے کہ، وہ زخم کھا کر بھی بد دعا نہیں دیتی، وہ ٹوٹ کر بھی وفا کا دامن نہیں چھوڑتی اور اخر تک بس یہی کہتی ہے میں پاگل ہونے تک تمہارا تھا۔۔۔ ہوں۔۔۔اور رہوں گا۔
2026-06-09 11:40:57
3
saddam.story
Saddam𓄀𝕂𝕒𝕙𝕝𝕠𝕠𝕟✍︎𓆩جٹ𓆪 :
میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں، اتنا کہ اپنی عقل، اپنی ضد، اپنی انا،سب تمہارے قدموں میں رکھ دی ہے۔ میں نے محبت کو عبادت کی طرح نبھایا ہے، خاموشی میں بھی تمہارا نام لیا ہے اور ہجوم میں بھی تمہیں ہی چنا ہے۔ بعد میں اگر تم بدل جاؤ، اگر لوگ تمہیں میرے خلاف بھڑکائیں اگر میرے خلوص کو کمزوری سمجھ کر سب کے ساتھ مل کر تم بھی پتھر اٹھا لو، تو بھی کوئی شکوہ نہیں ہوگا،کیونکہ سچی محبت کا ہنر یہی ہے کہ، وہ زخم کھا کر بھی بد دعا نہیں دیتی، وہ ٹوٹ کر بھی وفا کا دامن نہیں چھوڑتی اور اخر تک بس یہی کہتی ہے میں پاگل ہونے تک تمہارا تھا۔۔۔ ہوں۔۔۔اور رہوں گا۔
2026-06-08 15:04:33
3
uzairayubawan7
عزیر✨❤️ :
muhabat 1 khubsurat ehsas hai chahy ap ko wo muhabat mily ya na mily 😊
2026-06-11 23:24:46
0
user3436094776774
جمشیدراجپوت 🇵🇰🥰🇦🇪 :
سلطان محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا اس پر ایسے جملہ لکھو کہ میں اگر خوشی میں دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں اور اگر غم میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں غلام ایاز نے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا 🌹🌹
2026-07-02 21:38:01
1
usmanmughal4057
Usman Mughal :
ہائے یہ محبت ۔۔۔
2026-06-12 05:01:05
2
usemyousaf1523
muzamjaniوٹو :
کبھی غموں کا سبب تھا صاحب، اکیلا پن؛❤️‍🩹 ! اب ہجوم میں رہ کر، اُداس رہتے ہیں💝 خدا ہی جانے، ہمیں کون سی اذیت ہے؛🥹 ! سبھی کو “خوش رہو” کہہ کر، اُداس رہتے ہیں🫠
2026-06-03 07:47:20
6
desilarka351
Ali Bhai :
my love S miss you ❤️
2026-06-05 13:27:36
1
changemindos
Change Mind :
parents say karo
2026-07-03 11:04:28
1
.alvin.7
ᴀʟᴠɪɴ🖤 :
ہم جیسے عام چہروں کو کون پوچھتا ہے یہاں اوارگی کی قیمت ہے سادگی کی نہیں 🖤💫
2026-06-15 21:55:13
2
bilalzafar055
👑✧ 𝔹𝕚𝕝𝕒𝕝 ℤ𝕒𝕗𝕒𝕣 ✧ 👑 :
🪐:یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں،مگر جانے دو وہ جو ایک شخص پُرانا تھا،میرے کام کا تھا🥺❤️‍🩹
2026-05-19 06:48:32
4
mirza.ahsan.ali
Mirza ahsan ali :
wah ustad love you🥰
2026-05-21 13:52:15
2
murshidbrand2222515
💀مرشد سرکار💀 :
😭A♡F😭Miss you to much jindo really pagal ho jyao ga lot ao ab waps bhalal Asa bhi koe chor ky jata hai😭♡F♡😭
2026-05-21 22:43:59
2
sohailtanoli381
PROFESSOR👑 :
tamam Dosto ko Mera Pyar bhara salaam Allah Sbko khusiyan Atta farmay ❤️❤️❤️
2026-05-22 11:13:54
2
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About