اپنے بالوں میں آئل لگاؤ کنگھی کر کے رکھا کرو روزانہ نہانے اور کپڑے بدلنے کی عادت ڈالو ۔
اپنے ناخنوں پر دھیان دو
سلاد والی سبزیاں اور ہر طرح کے پھل روز کھایا کرو اپنی غذائیت میں گرم دودھ اور دہی لازمی شامل کرو۔ اڑتے پرندے، صبح کا سورج شام کا چاند دیکھ کر مسکرایا کرو
اپنی ڈائری میں کتابوں میں پھول جمع كرو اللہ تعالی سے اپنے مسئلے شیئر کیا کرو
اور بہت زیاده استغفار کیا کرو
اور درود پاک کی بھی کثرت کیا کرو۔
2026-05-17 07:24:59
2
Nightingale :
ایک اک لفظ سے متفق 🌹🌹🌹🌹
2026-05-18 10:36:58
2
Raja Abdul Rauf :
very true 👍🏻
2026-06-08 17:45:10
1
ع ا خان :
غلط سوچ ہے آپ کی
2026-05-17 13:27:40
0
جستجو :
بیشک
2026-06-07 12:11:14
1
azharhussain8310 :
Salam for u.
2026-05-18 09:05:59
0
kingraj :
Kia bat je
2026-05-18 13:44:39
0
Azeem adil :
❤️❤️❤️
2026-05-27 11:43:31
0
Kashif Hussain :
👌👌👌
2026-06-06 04:38:07
0
g.sir :
👍
2026-05-17 11:01:21
0
SYED HAMAD BUKHARI :
👍👍👍
2026-06-14 08:23:32
0
To see more videos from user @mar_illusionist, please go to the Tikwm
homepage.