بِسْمِ اللّٰهِ الرّحْمٰنِ الرّحِیْمِ
4.69
وَمَنْیّطِعِ اللّٰهَوَالرّسُوْلَفَاُولٰٓىٕكَمَعَالّذِیْنَاَنْعَمَاللّٰهُعَلَیْهِمْمِّنَالنّبِیّٖنَوَالصِّدِّیْقِیْنَوَالشّهَدَآءِ وَالصّٰلِحِیْنَۚ-وَحَسُنَاُولٰٓىٕكَرَفِیْقًاﭤ(69)
Kanz ul Iman Kanz ul Irfan
کنزالعرفان
اور جواللہ اور رسول کی اطاعت کرے تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیقین اور شہداء اور صالحین اور یہ کتنے اچھے ساتھی ہیں۔