@mr_c0mrade: ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے… 💔 دل ہر احساس سے تھک چکا تھا، نہ کسی خواب کی خواہش تھی نہ کسی اپنے کی امید… مگر پھر تم ملے 🥺✨ تمہارا ایک دیدار ہوا، اور جیسے ویران زندگی میں بہار آگئی 🌸 اب ہر صبح تمہارے خیال سے شروع ہوتی ہے اور ہر رات تمہاری یاد پر ختم 🌙❤️ پہلے زندگی بوجھ لگتی تھی، اب تمہاری وجہ سے یہی زندگی خوبصورت لگنے لگی ہے… 😭🫀 کبھی کبھی ایک شخص پوری دنیا بدل دیتا ہے، اور میرے لیے وہ شخص تم ہو… 🫶🏻🥀 “ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے تیرا جو دیدار ہوا تو زندگی سے محبت کر بیٹھے” ✨❤️ #fyp