@heer_ki_bateen: میرے چھوٹے بھائی کو اللہ پاک ہمیشہ خوش، سلامت اور بہت کامیاب رکھے… 🤲🏻🫀 وہ صرف ہمارا بھائی نہیں، ہم سب کی جان، ہماری خوشی اور گھر کی رونق ہے۔ 🥺🤍 اُس کی ہنسی سے گھر میں زندگی محسوس ہوتی ہے، اور اُس کی موجودگی سے دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے۔ 🌙✨ چھوٹے بھائی واقعی اللہ کی بہت خوبصورت نعمت ہوتے ہیں، جو گھر میں شرارتیں بھی لاتے ہیں اور بے حد محبت بھی۔ 🖤🥀 میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ اُس کے نصیب میں وہ ہر خوشی لکھ دے جس کا وہ خواب دیکھتا ہے… 🌸 اُسے کبھی کسی کے سامنے جھکنا نہ پڑے، اور وہ ہمیشہ عزت، سکون اور کامیابی کے ساتھ جئے۔ 🤍🕊️ کیونکہ کچھ رشتے صرف خون کے نہیں ہوتے، وہ دل کی دھڑکن بن جاتے ہیں… 😢✨ اور میرا چھوٹا بھائی ہم سب کی دعاؤں کا سب سے خوبصورت حصہ ہے۔ 🫶🏻🌍 #bhai #trendingsong #fypviralシ #foryou #deeplines💕😔