@zk__250: ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تاکہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے سائے میں چند لمحے گزار سکے۔ جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو, مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد یہی دفن ہے
💙
ہر انسان کی زندگی میں ایسا ایک شخص ہونا چاہیے جو سائے کی طرح ہو — خاموش، محفوظ، بے غرض۔
جہاں دنیا کی شور شرابے، تعلقات کے بوجھ، اور دل کے زخموں سے تھک کر وہ جا سکے اور چند لمحے سکون کے سانس لے سکے۔
ایسی جگہ جہاں:
کوئی فیصلہ نہ ہو، بس سمجھ ہو
کوئی طعنہ نہ ہو، بس عزت ہو
کوئی خوف نہ ہو، بس مان ہو
اور جو کچھ بھی وہاں کہہ دے، جو درد بہا دے… وہیں دفن ہو جائے، باہر نہ نکلے۔
ایسے لوگ کم ملتے ہیں، لیکن جب مل جائیں تو زندگی بدل جاتی ہے۔
تم خود بھی کسی کے لیے وہ سایہ دار انسان بن سکتے ہو، یہی سب سے بڑی بات ہے۔
2026-05-18 06:09:04
18
ABID SALAR :
اور ہمارے ہاں ایسا کوئی بھی نہیں ہے😔
2026-05-18 15:32:53
4
🔥 غنم رنگ عدنان 🔥 :
Bya khu send ka caption
2026-05-17 06:52:04
7
🤗𝙵𝙰𝙸𝚂𝙾𝙾❤️🩹 :
caption
2026-05-17 13:08:54
5
S. :
ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہوتا ہے، جو دنیا کی بھیڑ میں بھی اسے اکیلا نہیں چھوڑتا۔ وہ ہر مشکل گھڑی میں حوصلہ بنتا ہے، ہر دکھ میں تسلی دیتا ہے، اور خاموشی سے اس کا بوجھ بانٹ لیتا ہے۔ ایسے لوگ قسمت والوں کو ملتے ہیں، کیونکہ وہ رشتوں سے بڑھ کر سکون کا نام ہوتے ہیں۔
2026-06-03 23:50:42
5
SHAYRAZ AFRIDI 🦅 :
انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تاکہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے
سائے میں چند لمحے گزار سکے۔ جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو, مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد یہی دفن ہے
2026-05-18 13:01:31
5
𝐫𝐚𝐳𝐳𝐢𝐪 آفریدی :
ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا جیسا کہ میں
2026-05-19 19:15:33
4
𝐅 𝐀 𝐈 𝐒 𝐔 𝐔 🥇 :
عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب خوشبو کے قابل ہوا تو کسی اور نے چھین لیا
🫴T🥺💔
2026-05-21 04:32:53
4
𝘼𝙍𝙈𝘼𝙉 𝙠𝙃𝙖𝙣..♕⚜️(︶︿︶) :
جس قدر جس کی قدر کی
اُسی قدر بے قدر ہوئے ہم
2026-06-11 17:10:02
2
r Sãfêêr🚩 :
✨:جو آیا تھا میرے ساۓ میں بیٹھنے
عجیب شخص تھا جڑوں میں بیٹھ گیا 🖤
2026-06-02 13:37:17
4
islamic Queen 👑 :
حقیقت یہ ہے کہ ہم مسکراہٹوں کے پیچھے چھپے درد کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں، کیونکہ ہر احساس ہر کسی کے سامنے بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وقت آہستہ آہستہ لوگوں کے اصل چہرے دکھا دیتا ہے، اور تب سمجھ آتا ہے کہ رشتے لفظوں سے نہیں بلکہ رویّوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ زخم بھی اکثر وہی دیتے ہیں جنہیں ہم نے سب سے زیادہ اپنا سمجھا ہوتا ہے۔ پھر زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہر کسی کو دل میں جگہ دینا ضروری نہیں ہوتا—کچھ لوگ صرف سکھانے کے لیے آتے ہیں، ساتھ نبھانے کے لیے نہیں۔ 🥀✨
2026-06-08 09:06:31
2
CRIME MASTER :
I NEED FREE FIRE PLAYER 💕🤔🥰😳
2026-05-18 16:27:47
2
✨AFAQ✨ :
Kash💔
2026-06-01 08:48:13
2
👑🥀اخوندخیل بنوں 💔👑 :
اوکنہ 😞
2026-06-27 03:58:33
1
AloNe143 :
ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تاکہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے
سائے میں چند لمحے گزار سکے۔ جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو, مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد یہی دفن ہے
2026-05-18 04:34:45
3
ILYAS 302 :
💔💔💔💔💔s💔💔💔💔
2026-06-22 16:55:29
1
𝙎𝙏𝙐𝘿𝙀𝙉𝙏 𝙊𝙁 𝘿𝘼𝙒𝙉☜ :
Hayeee🥺
2026-05-17 06:01:00
4
$💫 :
2026-06-02 21:54:49
1
🦋Junaid💔Khani4⚜️ :
انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تاکہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے
سائے میں چند لمحے گزار سکے۔ جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو, مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد یہی دفن ہے🥀
2026-05-18 09:16:10
2
Oʀᴏᴏᴘʜɪʟ_ʜᴋ :
No way that's captains all thu way to understand
2026-06-15 02:30:02
1
💥Bewafa mohabbat💞 A❣S💞 :
Bhi hamara tu esa koi be nahi Jo hy wo to 😭😭😭
2026-06-07 03:55:29
1
salSabeel :
Allah shta kana jan agha har ss awre🥰
2026-05-25 11:16:53
2
To see more videos from user @zk__250, please go to the Tikwm
homepage.