کبھی کبھی دل اِتنا تھک جاتا ہے کہ نہ کسی سے شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے، نہ کسی کو اپنا حال سنانے کو۔
بس انسان خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا رہتا ہے۔
جن لوگوں کے لیے ہم خود کو بدل دیتے ہیں، اکثر وہی لوگ ایک دن ہمیں بدل کر چلے جاتے ہیں۔
پھر دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے، جو نہ رونے دیتی ہے نہ سکون سے جینے دیتی ہے۔
اور انسان باہر سے جتنا پرسکون نظر آتا ہے، اندر سے اُتنا ہی ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔
2026-05-17 14:20:25
23
🥷معین محبوب ٹلری🥷⚔️ :
background music name plz 🥺
2026-05-18 21:41:59
3
Mahar Babar Ali :
بہت سلجھے ہوئے تھے ہم
بڑی تفصیل سے الجھا گیا کوئی ۔۔۔
2026-05-18 17:37:05
6
Mushahid malik07 :
2026-05-19 09:30:52
2
JUTT🏴☠️ :
Hayyyyyy💔😭😭😭😭
2026-05-25 14:29:43
1
#SohaiL Tahir :
Reality 👀🙂
2026-05-18 07:01:26
4
commando :
2026-05-22 05:25:33
1
my life good 💯 :
Hayeee 😥🥺💔
2026-05-20 04:55:35
1
MaharNaseer188 :
hay 😄🥰
2026-05-20 19:28:33
0
〽️ Y / K ⚜️ :
Oye 🙁
2026-05-20 18:46:48
0
Khavar5900 :
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے۔ اور ہم کو تو نہ ملا
2026-05-18 05:13:19
5
shaheryaar 30 :
S🥺🥺🥺S
2026-05-18 01:49:58
4
MUHMMAD IBRAHIM KHALIL :
میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے، مگر کوئی راستہ بدل گیا، مگر کوئی راستہ ہی بدل گیا😰🤎
2026-05-18 18:55:18
3
سید فضل حسین شاہ :
Hy 🥹
2026-05-18 10:47:00
3
Allah ha na 🙂❤️❤️ :
hayeee 🥺🥺
2026-05-18 15:22:38
2
🕊️ :
hayee kamal❤️
2026-05-18 17:15:53
2
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-05-19 02:04:27
2
Sardar M.Musa sabir😘💜💞 :
ayy hyyy asa he h 🥺🥺🥺🥺
2026-05-19 02:05:10
2
Mushahid malik07 :
2026-05-19 09:30:58
3
M Hadi khan 111 :
تو میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے عنکہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اب جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں گا اسی انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محض لے یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤں گی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد اؤں
2026-05-19 17:51:24
2
To see more videos from user @adabeishq07, please go to the Tikwm
homepage.