Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@wo_laohao42:
wo_laohao42
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 17 May 2026 05:35:43 GMT
684
42
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
12.77MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
12.77MB
)
Watermark .mp4 (
11.91MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wo_laohao42, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Tao sống đúng bản chất thật thì tầm ảnh hưởng của tmay còn đéo đủ làm nền cho cuộc đời tao
Just sharing a moment from the street, holding the mic in front of the city. Not sure what the event was, but the audience seemed pretty engaged. Would be interesting to know what was happening!
@🤫🐀 picked thanks
🌿 Village life, where peace feels like home.😊🌸 🌅 Fresh air, green fields, and a peaceful soul.✨🩷#dogarlife #dogarlife🔥پہنڈاں__آلےpindaalyaly #پنڈاں_والے #foryou#viralvideotiktok
Trả lời @Linh Cam mua đúng link nha các bác ơi,hình thì nó giống nhau nhưng mua về dùng lại khác hẳn trong khi chênh giá có xíu #choilaunha #choilaunhathongminh #choilaunhatuvat #dogiadung #xuhuong
مجھے اِتنا تو یقین ہے، میری محبت کو میرے منہ پر مارنے والا شخص جب کبھی کسی کے تلخ لہجے برداشت کرے گا، تو ایک دن چپکے سے رو پڑے گا۔۔۔ اُسے یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو اُس کی سخت باتوں کے جواب میں بھی نرمی سے بات کرتا تھا، کوئی تھا جو اُس کی ناراضگی کو اپنی بےقدری نہیں سمجھتا تھا، بلکہ ہر بار خود کو قصوروار ٹھہرا کر اُسے منانے کی کوشش کرتا تھا۔ کوئی تھا جو اُس کے بدلتے رویوں کے باوجود اُس کی محبت پر یقین کیے بیٹھا تھا، جو اُس کے ایک اچھے لفظ کے لیے کتنی ہی راتیں خاموشی سے انتظار کرتا رہا، اور جس نے اُس کی دی ہوئی تکلیف کو بھی اُس کی مجبوری سمجھ کر معاف کر دیا۔ پھر ایک دن جب اُسے بھی کسی کے سرد رویے کا سامنا ہوگا، جب وہ محبت سے بات کرے گا اور جواب میں بےرخی ملے گی، جب وہ اپنی بات سمجھانے کی کوشش کرے گا اور سامنے والا اُسے سمجھنے کے بجائے اُس کی محبت کو بوجھ سمجھ لے گا، تب شاید اُسے احساس ہوگا کہ کسی کا سچے دل سے چاہنا کتنی بڑی نعمت ہوتا ہے۔ تب اُسے یاد آئے گا کہ میں اُس کے لیے کتنی آسانی سے اپنے آنسو چھپا لیتی تھی، کتنی بار اُس کے الفاظ سے ٹوٹ کر بھی اُسی کے سامنے مسکرا دیتی تھی، اور کتنی بار دل دکھنے کے باوجود صرف اس لیے خاموش ہو جاتی تھی کہ کہیں وہ مجھ سے مزید دور نہ ہو جائے۔ شاید اُس دن اُسے سمجھ آئے کہ محبت صرف خوبصورت لفظوں کا نام نہیں، محبت تو اُس شخص کا نام ہے جو تمہارے بدترین رویے کے باوجود تمہاری خیر چاہتا رہے۔ اور ہاں، مجھے اُس کے ساتھ برا ہونے کی دعا نہیں، نہ یہ خواہش ہے کہ وہ بھی میری طرح روئے، بس دل میں ایک یقین ہے کہ زندگی ہر انسان کو کبھی نہ کبھی اُس کے اپنے رویوں کا عکس ضرور دکھاتی ہے۔ اُس دن اگر اُسے میری یاد آئے تو شاید اُسے یہ بھی یاد آئے کہ ایک شخص تھا جو اُسے بےحد چاہتا تھا، جسے وہ آسانی سے چھوڑ گیا، مگر جس کی محبت اتنی سستی نہیں تھی جتنی اُس نے سمجھ لی تھی۔ کچھ محبتیں انسان کو اُس وقت سمجھ آتی ہیں جب وہ محبت کرنے والے کو کھو چکا ہوتا ہے۔۔۔ اور کچھ لوگ تب یاد آتے ہیں جب اُن جیسا کوئی دوسرا زندگی میں دوبارہ نہیں ملتا#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy