طلب اتنی کہ دل و جاں میں بسا لوں 🫴🏻
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بھی میسر نہیں❤️🩹
2026-05-18 19:55:45
39
Befo :
کٹھن منزلوں نے حوصلہ توڑ دیا میرا،
رستوں کی دھول نے چہرہ بھی موڑ دیا میرا۔
سوچا تھا چراغ بن کے جلوں گا ہر اندھیرے میں،
وقت کی آندھی نے خوابوں کو چھوڑ دیا میرا۔
2026-05-19 06:31:13
10
MaaNi :
BGM name plzz
2026-05-18 05:39:25
5
M Raheel 57² offical :
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
2026-05-19 11:39:42
4
Awais Khan :
طلب اتنی تھی کہ تجھے روح میں اُتار لیتے،
قسمت ایسی نکلی کہ ایک نظر کو بھی ترس گئے۔ ❤️🩹
ہم نے چاہا تھا تجھے اپنی دعاؤں کی طرح،
اور تو نصیب میں بھی ادھورا سا لکھا گیا۔ 🥺
2026-05-19 07:14:23
3
7MM🥂🍂✨کمبوہ،محکمہ👑💪🥷🏿🦅 :
Ka bat ha hiiooo
2026-05-18 18:20:08
4
iftakharahmmad :
yeah,right👍
2026-05-19 16:09:06
4
Noor ul hassan 💞 :
@Noor ul hassan 💞:کانٹے تو آنے تھے ہمارے نصیب میں غالب ھم نے دوست جو گلاب جیسے رکھے تھے 🥰🥰
2026-05-21 23:43:25
1
Usman_official :
2026-05-18 14:35:58
3
Saddam Rees :
nice
2026-05-19 17:26:43
3
فیصل🤍 :
Kamal ❤️
2026-05-19 21:14:05
3
##### :
right
2026-05-20 10:05:22
1
🥀HAجI🥀 SALIAB❤️🥀❤️ :
Wow
2026-05-20 13:10:13
1
Awais Khan :
گرتے رہے ہو پھر بھی سفر چھوڑا تو نہیں،
وقت نے آزمایا مگر تم ہارے تو نہیں۔ ✨
اندھیروں نے چاہا کہ بجھا دیں ہر اک امید،
مگر دل کے کسی کونے میں چراغ آج بھی وہیں۔
2026-05-19 07:15:32
3
Mitchell Starc 🏏😎🔥 :
Hayee Hayee 🥺🥺❤️
2026-06-23 06:01:15
0
SP ♠️ :
Wah saqi wah🥰
2026-06-30 10:57:24
0
RASHID Ali PTI 804 ARAIN :
[Sticker] 💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-07-01 03:39:32
0
To see more videos from user @nawaehijr1, please go to the Tikwm
homepage.