@khanabadosh132: سنو… میرے مرنے کے بعد تدفین سے پہلے آجانا، میں وصیت کر کے جاؤں گا کہ مجھے تمہارے آنے کے بعد ہی سپردِ خاک کیا جائے… اور سنو، مجھے تنہائی میں نیند نہیں آتی، میری قبر کے سرہانے بس ایک رات بیٹھ جانا۔ فکر نہ کرنا… تب معاملہ صرف میرا، تمہارا اور خدا کا ہوگا۔ تب تم محرم بن کر آنا، اور گیلی مٹی پر ہاتھ رکھ دینا… میں سمجھوں گا کہ آخرکار تم نے میرا ہاتھ تھام لیا ہے۔ #foruyou #poetrystatus #repost #500k #review #badosh_writes
زندہ لوگوں کی قدر کرو مرنے کے بعد قدر کی نہیں دعاوں کی ضرورت ہوتی ہے اور😭😭
2026-05-23 07:09:34
3
Syedzada :
captain please 🥺
2026-05-18 19:08:28
1
シذہنی مریض :
Broken 💔😓
2026-05-18 04:58:04
1
Jan :
aisa koi insan hai iss dunya me
🥺
2026-05-17 20:50:11
1
asif ali :
bhai ya tahrer he send kar do
2026-05-18 15:26:12
0
Majid Tufail :
ہمارے مرنے پر بھی لوگوں کو لگے گا ڈرامہ کر رہا ہے وہ تو جب ہم پر مٹی کا ڈیر بھی دیکھے گے تو بھی ان کے دل نرم نہیں ہوں گے اور یہاں ایک رات قبر پر بیٹھنے کا بول رہیں ہیں آپ ہم جن سے دل سے محبت کرتے ہیں ان کو ہماری محبت کی قدر نہیں ہوتی اور جب تک ان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے ہم کالی مٹی کے نیچے چلے جاتے ہیں پھر وہ ہماری باتیں یاد کرتے ہیں ہمارا قصہ لوگ کو سنتے ہیں کہ وہ ایک شخص جو بس میرے لیے ہی جی رہا تھا اس کو میں نے اپنے ہاتھوں سے مر دیا اور اس کے بعد پوری زندگی خود کو معاف نہیں کر پاتے 😭😭
2026-05-23 07:08:45
2
Shoaib Khan :
Khaana Badosh 🥺
2026-05-17 15:22:15
1
کهنڈ صاحب :
Kamal lines hain yar
2026-05-17 15:22:41
1
🥺💔(((::*درد زندگی*::)))💔🥺 :
Caption Yaha par send karo!
2026-06-09 23:17:10
1
⚜️⛔༺S̶K̶༻⛔⚜️ :
Kya karrahy ho Yar 😭🥺😫😭😭🥺💔💔💔💔
2026-06-12 09:48:05
1
𝓕𝓪𝓱𝓮𝓮𝓶 𝓒𝓱𝓮𝓮𝓷𝓪 :
captain please
2026-05-20 06:01:18
1
To see more videos from user @khanabadosh132, please go to the Tikwm
homepage.