جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم 🤝♥
2026-05-18 09:30:03
43
Essakhan :
://:مرشد ہم سے وفا نا ہوئی 😭🙏🏻مگر تم نے تو وفا کی انتہا کر دی ۔ ہم آپ کے قابل نہیں ہم بزدل قوم ہیں ہمیں معاف کر دو غریبوں اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والے پیار سے "میرے پاکستانیو " کہنے والے اللہ تمہاری حفاظت فرمائے اللہ تمہارا ہمیں پھر سے پوری شان وشوکت سے دیدار کروائے آمین
2026-05-18 17:32:25
36
👑PARVEEZ🚩ALI❣️DAL👑 :
🥰🥰🥰i love you imran Khan
2026-05-18 01:39:57
20
Usmankhan5536 :
قربان جاوں مرشد تم پر❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-05-18 18:11:08
11
shah g :
murshd allha slamt rakhy
2026-05-18 16:54:34
6
King of gral :
804🥰🥰🥰
2026-05-17 16:52:04
24
Waheed Ahmad Kamboh :
Great leader Imran khan
2026-05-18 06:52:25
7
زندگی شمع کی صورت ہو خدا میری :
مرشد پہلے ایک معمولی سا لگاؤ تھا آپ کے ساتھ اب ہم اس دہانے پر پہنچ گئے کہ وہ عشق میں بدل گیا ہے
حروف تہجی میں ایسے الفاظ نہیں ہیں جسے جوڑ کر میں آپ کی زندہ دلی، محبت، غریبوں سے پیار، ڈھیر ساری خوبیاں ملا کر جوڑ سکوں
اللہ پاک شوکت خانم کی قبر پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائیں آمین
2026-05-18 19:04:17
6
Rashid Ahmed Yousafz :
مرشد آللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-05-19 15:49:49
6
kamranasif983 :
مرشد عمران خان نیازی🥰🥰🥰
2026-05-18 21:48:28
5
mffm71117 :
عمران احمد خان نیازی
2026-05-17 18:03:15
5
Nasimullah316 :
hamara. heira. Great. khaN. Love. u
2026-05-19 02:23:55
5
wali :
Allah pak salamat rakhay. murshad kb wo lkha aega 🥰🥰
2026-05-18 15:28:34
5
💀سیٹھ صاحب 💀 :
🥰
2026-05-19 03:34:44
6
usmanvirk2285 :
صدقے 😭😭
2026-05-24 08:18:46
3
To see more videos from user @imrankhan10a3, please go to the Tikwm
homepage.