@alfaaz_72: یاد رکھیں آپ کے لیے سب سے اہم چیز آہ کا ذہنی سکون ہے ۔ اگر آپ ذہنی طور پر بے سکون ہیں تو چاہے آپ کو ہر سہولت میسر ہو آپ کو دنیا زہر لگے گی۔ اگر آپ کو اپنا ذہنی سکون ترجیح دینے کی وجہ سے خود غرض بھی کہا جائے تب بھی اپنے سکون کو ترجیح دیں۔ جزاک اللّٰہ خیراً #believeinAllah #akhirahoverdunya #mentalpeace #viewsproblem💔😔