@a.heart.speaks: کبھی میری کائنات کا محور صرف تم تھے اور آج تمہارا ہونا یا نہ ہونا میرے وجود کو چھو کر بھی نہیں گزرتا۔ دل کا وہ گوشہ جو صرف تمہاری چاہت سے آباد تھا... اب ہمیشہ کے لیے ویران ہو چکا ہے۔ میں نے اب تمہاری بے قدری کے سامنے اپنی روح کو تھکانا چھوڑ دیا ہے۔ میں نے خود کو پا لیا ہے اور یقین مانو... تمہیں کھو کر یہ سودا مہنگا نہیں رہا۔تم میری زندگی کا سب سے بڑا خسارہ تھے۔ہاں تم بس ایک خسارہ تھے ۔۔۔۔ #urduwrites✍🏻 #lifelessons #trendingvideos
*لوگوں کو قریب سے دیکھا، سمجھنے کی کوشش کی… پھر یہ حقیقت کھلی کہ اس دنیا میں احساس کی کمی بہت زیادہ ہے۔*
*یہاں اگر انسان اپنا سب کچھ بھی دے دے، تو لوگ اسے قربانی نہیں سمجھتے بلکہ اپنا حق مان لیتے ہیں… اور خلوص کی قدر اکثر کہیں کھو جاتی ہے۔ 🤍✨*
*♡Sawan ♡🔥♥️*
2026-05-19 16:55:31
0
qadir_Ali51 :
🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-31 12:35:42
0
DR shoaib :
nice
2026-05-28 10:10:04
0
Raja Bhai :
[Sticker] ❤️❤️❤️👍👍👍
2026-06-27 07:44:37
0
💤69 :
کوئی فال نکال ۔۔۔۔۔ کرِشــــمہ گر
مــــری راہ میں پھول گلاب آئیں......
کوئی پانی پھونک کے دے ایســا.......
وہ پیے تو ۔۔۔۔میرے خـــواب آئیں.
2026-05-18 00:53:53
1
ayazhaider59 :
han na
2026-05-28 00:20:08
0
usmandurrani943🔥❤️🇺🇲 :
2026-05-22 13:16:26
0
FRAR :
Koi nae dil te hatth rakhda, apna dil saambh k rakkho,
2026-05-18 00:37:29
0
zaman :
💞👌song
2026-06-14 03:17:54
0
aftabsamo111 :
bari qatil ho
2026-05-19 09:54:16
0
🇧🇻❤️ JAMIL❤️🇧🇻 :
2026-05-18 20:09:31
0
PMLN :
🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️go
2026-05-18 15:51:22
0
Àñmöl löög A.k :
zaberdast ji nice 💯 that's great 👍 kush raho hamesha khusiyna banto g ameen
2026-05-17 09:31:13
0
To see more videos from user @a.heart.speaks, please go to the Tikwm
homepage.