@aanaparst2: 🖤🥀🙂پتا ہے جب کوئی شخص منتیں کرتا ہے ناں تم سے بات کرنے کے لئے، تو تمہیں نہیں پتا ہوتا کہ وہ کس قدر مجبور ہوتا ہے تمھارے لئے۔ تو تم نہیں جانتے کہ اسے کتنی ضرورت ہوتی ہے تمھاری۔ وہ نہیں رہ سکتا تمھارے بغیر تب ہی وہ ایسا کرتا ہے۔ ورنہ اپنی سیلف ریسپکٹ تو سب کو ہی عزیز ہوتی ہے۔ کوئی کسی کے لئے اپنی سیلف ریسپکٹ کو نہیں مارتا۔ اور اگر کوئی شخص ایسا کر رہا ہے تو یہ نہ سمجھو کہ اسکی کوئی سیلف ریسپکٹ ہی نہیں۔ بلکہ یہ سمجھو کہ اسکو اپنی سیلف ریسپکٹ سے زیادہ تم عزیز ہو۔ جو شخص آپ سے بے پناہ محبت کرتا ہے ناں ہے وہ آپ کے لئے اپنی ہر ضد ہر انا قربان کر دیتا ہے۔ وہ آپکے لئے جھک جانا تو پسند کرتا ہے مگر کبھی بھی آپ کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا۔ آپکی زندگی میں بھی کوئی ایسا شخص ہے تو اسکی قدر کرو . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry
Yahan log qadar karne ki bjaye gira hua smjjhte hain 💯😣💔🙌
2026-05-21 12:09:58
3
Dill Wali Kuri❤ :
same m us k ly asi thi us NY MRI qadr ni ki. or mujy khaa wo mery sth nai rehna Chahti. or Yeh lfz 3 bar kahy. m apni dosti m kal had sy zyda zlel hui. or ab m kesy ussy msg kron wo jb my sath rehna e ni Chahti💔🖤🖤
2026-05-20 12:32:16
1
Aizal❤️❤️ :
koi b nh h🫠
2026-05-20 09:32:11
1
❤🩷𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓑𝓲𝓻𝓭𝓼 𝓼𝓮❤🩷 :
han meri janu jaise Meri her time bat hota
2026-05-18 17:10:22
1
ms :
🖤🥀🙂پتا ہے جب کوئی شخص منتیں کرتا ہے ناں تم سے بات کرنے کے لئے، تو تمہیں نہیں پتا ہوتا کہ وہ کس قدر مجبور ہوتا ہے تمھارے لئے۔ تو تم نہیں جانتے کہ اسے کتنی ضرورت ہوتی ہے تمھاری۔ وہ نہیں رہ سکتا تمھارے بغیر تب ہی وہ ایسا کرتا ہے۔ ورنہ اپنی سیلف ریسپکٹ تو سب کو ہی عزیز ہوتی ہے۔ کوئی کسی کے لئے اپنی سیلف ریسپکٹ کو نہیں مارتا۔ اور اگر کوئی شخص ایسا کر رہا ہے تو یہ نہ سمجھو کہ اسکی کوئی سیلف ریسپکٹ ہی نہیں۔ بلکہ یہ سمجھو کہ اسکو اپنی سیلف ریسپکٹ سے زیادہ تم عزیز ہو۔ جو شخص آپ سے بے پناہ محبت کرتا ہے ناں ہے وہ آپ کے لئے اپنی ہر ضد ہر انا قربان کر دیتا ہے۔ وہ آپکے لئے جھک جانا تو پسند کرتا ہے مگر کبھی بھی آپ کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا۔ آپکی زندگی میں بھی کوئی ایسا شخص ہے تو اسکی قدر کرو
.
2026-05-18 18:57:58
1
Mujtaba Kazmi Official♈ :
Caption plz
2026-05-18 17:11:25
1
baba ki jan❤️🥰 :
right 🥺🥺🥺
2026-05-19 21:08:36
1
Tasleem Bhatti :
aaj k zamany me koi qadar nai
2026-05-22 22:19:15
1
انت الحیات :
copition in comment
2026-05-18 08:44:59
0
««[[[ HAASAM DAKAS KHEL ]]]»» :
caption
2026-05-18 08:51:44
1
sheikh Bisma :
NH h
2026-05-18 12:28:03
1
♛ 𝔸𝕝𝕡𝕙𝕒 ♛ :
Yes
2026-05-18 08:10:22
0
Ahmad raza :
g
2026-05-17 11:32:26
0
Dill Wali Kuri❤ :
jb ak insan rishta dosti rabta rhkna e nai Chahta to kesy m ussy dubra msg kron💔🖤
2026-05-20 12:32:40
0
nazakat Ali :
right 👍👍
2026-05-17 17:00:45
0
💐 ث 💐 :
zror qadr kren gy mil gya agr 🤲
2026-05-20 11:07:25
0
Jalil Abbas63 :
😭😭😭
2026-05-27 05:36:58
0
Dream chaser104 :
👍👍👍
2026-05-18 17:44:48
0
🏡🏡maarimransial🏡🏡 :
💖💖💖
2026-05-17 10:53:43
0
🇮🇹Muhammad Awais 🇦🇪 :
@hamza231125 @حمزہ فراز s/oعمر فاروق
2026-05-19 20:43:14
0
K__A_STAR :
💯
2026-05-19 02:57:27
0
ALONE KING :
🥺🥺🥺
2026-05-31 15:07:28
0
hadiali9815 :
😁😁😁
2026-05-18 10:15:02
0
465967 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 17:30:24
0
tinha zindagi ❤️🩹❤️🩹❤️🩹 :
💝💝💝
2026-05-17 10:02:14
0
To see more videos from user @aanaparst2, please go to the Tikwm
homepage.