@heer_official.08: پہلے مسلسل یقین دِلایا گیا ہر بات میں اپنائیت دکھائی گئی ہر خاموشی کو سمجھنے کا دعویٰ کیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ دل کو اُس مقام تک لے جایا گیا جہاں اُن کے بغیر کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا۔ ہم نے بھی سچ مان لیا تھا کہ شاید اِس بار کوئی انسان واقعی مخلص نکلا ہے کوئی ایسا ہے جو ادھورے پن کے باوجود ہمیں چھوڑ کر نہیں جائے گا۔ مگر ہمیں کیا خبر تھی کہ کچھ لوگ محبت نہیں کرتے صرف عادت ڈال دیتے ہیں اور جب انسان اُن کی عادت بن جائے تو وہ بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ پہلے رات بھر باتیں ہوتی تھیں پھر مصروفیوں کے بہانے آنے لگے پہلے فکر ہوتی تھی پھر صرف رسمی سوال رہ گئے اور ایک وقت ایسا آیا کہ ہم روتے رہے اور اُنہیں فرق تک نہیں پڑا۔ کتنی عجیب بات ہے نا جس شخص نے کہا تھا "میں کبھی تمہیں رونے نہیں دوں گا" آخر میں اُسی نے سب سے زیادہ آنسو دیے۔ ہم نے اُن کی ہر بات پر یقین کیا اپنی دعاؤں میں اُنہیں مانگا اپنے دنوں کی خوشی اور راتوں کا سکون سمجھا مگر شاید ہم صرف ایک وقتی احساس تھے جنہیں وقت گزرنے کے ساتھ بھلا دیا گیا۔ اب کسی پر آسانی سے یقین نہیں ہوتا کیونکہ اعتبار ٹوٹنے کی آواز باہر نہیں اندر بہت گہرائی تک سنائی دیتی ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو خاموش کر دیتے ہیں وہ ہنس تو لیتا ہے مگر دل کے اندر ہر وقت ایک اداسی چلتی رہتی ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان یہ سوچے کہ اگر چھوڑنا ہی تھا تو پھر اتنا قریب کیوں آئے تھے؟ اگر بدلنا ہی تھا تو پھر اتنے خواب کیوں دکھائے تھے؟ اب بس یہی سیکھا ہے کہ ہر خوبصورت لفظ سچا نہیں ہوتا اور ہر ساتھ نبھانے والا آخر تک ساتھ نہیں رہتا۔ کبھی کبھی انسان محبت نہیں ہارتا صرف اُس شخص پر کیا گیا اپنا یقین ہار جاتا ہے۔ ہیر ❤️‍🩹 #creatorsearchinsights #fyp #unfreezemyacount🥀❤️ #famous #viral

ᥫ᭡𝐇𝐄𝐄𝐑٭⏤͟͟͞͞ ⃝🐼🌷
ᥫ᭡𝐇𝐄𝐄𝐑٭⏤͟͟͞͞ ⃝🐼🌷
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 May 2026 09:41:38 GMT
158209
9928
68
995

Music

Download

Comments

darvishali786
darvishali786 :
🥀 محبت میں سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے، جب انسان کسی کو کھونے کے بعد بھی اس سے نفرت نہ کر سکے۔
2026-05-18 19:22:24
23
bkijanhun2027
🍃𝐒𝐚𝐡𝐢𝐛𝐚🍃 :
Caption + Song=🔥👌🎶
2026-07-02 16:12:46
2
cuteegirlshayeeee
cutee girls hayeeeee😍😍😍😍💖 :
asa hi hota h koi apna ni hota waqt guzari krty h sab 🥺❤️‍🩹🥀
2026-05-17 16:42:53
10
yousafo50
$ilent'👽 :
Caption...💯
2026-05-17 11:15:50
12
minahil.shehzadi82
࿇྿🅝🅞 🅜🅞🅡🅔྿࿇ :
𝐀𝐛𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭🥹💯
2026-07-01 05:16:39
2
bullah.512
BULLAH 512 :
Heer post achi achi ke kro positive
2026-05-18 16:59:25
6
awan.shahzadi17
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝑞𝑢𝑒𝑒𝑛👑🦋❉্᭄͜͡ :
caption plz
2026-06-08 17:21:38
5
apureheart51
معصوم 🌸 :
deeply hurted 💔💔
2026-05-18 13:55:15
6
its..wasif.302
🥀W A S I 🚫🫀 :
پہلے مسلسل اعتبار دلایا گیا اور پھر جب کر لیا تو بہت رلایا گیا❤️‍🩹
2026-05-17 18:27:07
10
ya.ali.madad006
❤️‍🩹 :
duniya asa hi krti ha 🥺🥺
2026-05-17 09:44:10
10
rajpootfamily94
꧁༒☬𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽786☬༒꧂ :
ye to hai 😔
2026-05-19 05:13:38
7
noorghaider15360
❤️ نور حیدر ❤️ :
تے فیر کیا کرسکتے ھے اب سواے صبر کے ☺️
2026-05-18 00:52:55
7
ali.nawaaz.0310
a :
sema😭😭
2026-06-30 18:11:08
1
.bint.e.hawa92
Angel💕 :
Ha na🥺
2026-05-18 12:42:06
7
shahniaz307
𝓢𝓗𝓐𝓗𝓝𝓘𝓐𝓩 🌟🔥 :
same
2026-05-18 01:56:19
7
fazilatafzal3
sad queen 💔 :
bilkul
2026-05-20 04:30:35
5
moon005q
♥♥♥alone♥♥♥ :
sisu AP NY mery zakhmo ko phr sy taza kr dey 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-03 04:49:17
1
chaudhary0796
Chaudhary :
ʰᵃʸᵉᵉᵉ... 💔🙂
2026-06-30 09:20:57
1
muhammad.hussnain669
Muhammad Hussnain :
very very nice poetry ❤️
2026-06-11 20:47:22
3
purbash.20
hope :
Really right sis 💯💯
2026-06-19 20:37:36
2
lishiiii.h
@𝑙𝑖𝑔ℎ𝑡_𝑔𝑎𝑙𝑙𝑒𝑟𝑦 :
:🥀 محبت میں سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے، جب انسان کسی کو کھونے کے بعد بھی اس سے نفرت نہ کر سکے۔
2026-06-08 06:31:01
3
To see more videos from user @heer_official.08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About