@talhawattoo24: پتہ نہیں کیوں تم ہی مجھے عزیز لگتی ہو۔ بھیڑ میں ہزار چہرے ہوتے ہیں، مگر دل کو سکون صرف تمہارے پاس آ کر آتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے پہلے بھی کہیں ملے ہوں، جیسے ہماری کہانی بہت پرانی ہو۔ شاید سچ ہی ہے کہ کچھ لوگوں کے لیے دل بنا ہی اسی لمحے کے لیے ہوتا ہے۔ لگتا ہے جیسے اللہ نے ہمیں ایک ہی مٹی سے بنایا ہو۔ اسی لیے تمہاری بات دل تک پہنچتی ہے، تمہاری خاموشی بھی سمجھ آتی ہے، اور تمہاری غیر موجودگی بھی بےچین کر دیتی ہے۔ یہ کوئی بس پسند نہیں، یہ ایک اپناپن ہے۔ ایک وہ رشتہ جو بنا کہے سمجھ آ جائے، جو بنا مانگے قریب لگے، اور جس کے بغیر دل ادھورا لگے۔ #fyp #unfreezmyaccount #creatorsearchinsights #viwesproblem #tiktokindia