@alee19655: میرے پاس تمہارے علاوہ کوئ بھی ایسی چیز نہیں جس کو میں دیکھ کے کہہ سکوں کہ دنیا خوبصورت ھے ایک تصویر میں لگتا ھے کہ ہم بھی خوش تھے ایک آواز سے لگتا ھے کہ سب اچھا ھے دنیا میں میری کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں بس تمہیں دیکھ کے لگتا ھے کہ سب اچھا ھے اور ایک شخص ہی کافی ھے ہمیں سارے جہاں میں ایک پھول نے بھر رکھا ھے گلدان ہمارا . . . . . . . . . . . . . . . . . #urdupoetry #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #sad #deeplines💕😞
سکون کے معنی پوچھتے ہو
تم نے بس میری آنکھوں میں دیکھتے رہنا ہے
اور میں بڑی سہولت سے تمہیں
سکون کے معنی سمجھاؤں گی
2026-05-31 13:45:35
1
♡🌸•°𝘚𝔱•🌸♡ :
T❤️🌸
2026-05-20 00:56:18
4
𝘽𝙐𝙍𝙃𝘼𝙉🍷 :
مینے تم سے ایسی محبت کی جو میں چاہتا تھا کوئی مجھ سے کرے لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ جو چیز حاصل ہو جائے اس کی قدر نہیں رہتی افسوس جن کے پیروں میں رکھتا ہوں اپنا دل رکھتے ہیں میرے دل پہ وہی پیر دیکھی ہے اور اس نے کہا ہے سات نبھائے گا وہ میرا امید تو نہیں ہے مجھے خیر دیکھیے
2026-05-23 09:26:10
3
حسَینی 🖤 :
Ayyyyyyy SadkY🌸🦋💗🙊
2026-05-20 04:19:55
3
Ghulam Rasool :
no mi ap ki pass pass
2026-05-20 18:42:42
2
To see more videos from user @alee19655, please go to the Tikwm
homepage.