@murshad_ka_dewane2: مجھے 4 دفعہ عمران خان صاحب نے جیل ملاقات کے لیے بلایا وہاں ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے وہ ہج ریاست سمجھتا ہے خود کو اور اس نے میری ملاقات نہیں ہونے دی ماہرنگ بلوچ پاکستان کی بیٹی ہے اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر دہشتگردی کا الزام لگاتا ہے تو ثبوت کیوں نہیں دیتا ؟ عمران خان ہی اس ملک کا حقیقی لیڈر ہے ۔ اخونزادہ حسین احمد #teamimrantiktok #foryoupage #imrankhanzindabad #teamimrantiktok #GiveImranKhanDoctorAccess