@kahanixoriginal: 100 سال بعد زندہ ہونے والا شخص… مگر اُس کا کھانا تازہ تھا! 😱 | قرآن کا حیران کن راز ایک ایسا شخص… جسے لگا وہ صرف آدھا دن سویا ہے… مگر حقیقت میں 100 سال گزر چکے تھے۔ اس کا گدھا ہڈیوں میں تبدیل ہو چکا تھا… لیکن پھل اب بھی تازہ تھے۔ 🍇 یہ قرآنِ مجید کا وہ حیران کن واقعہ ہے… جو اللہ کی قدرت اور قیامت کی حقیقت کو ظاہر کرتا ہے۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں… 😨 اور اگر آپ اللہ کی قدرت پر یقین رکھتے ہیں تو Follow, Like & Share ضرور کریں ❤️ #ForYou #FYP #Viral #IslamicVideo #Quran #Islam #Allah #IslamicReminder #IslamicHistory #Muslim #MuslimTikTok #IslamicReels #ViralReels #Trending #EpicIslamicStory #HazratUzair #HazratKhizar #QuranicStories #IslamicMystery #EndTimes #PowerOfAllah #Deen #Emotional #Reminder #Faith #IslamicContent #TikTokPakistan #ReelsViral #ExplorePage #ForYouPage