@me.se.m0: gurr pengen☺️ mergo opo??

Umay21
Umay21
Open In TikTok:
Region: TW
Sunday 17 May 2026 11:37:34 GMT
632
100
13
3

Music

Download

Comments

_______awakening_______
� :
mpun rabi nopo dereng 😭😭
2026-05-29 10:47:39
0
vocdkabilly
Lukha :
yongalahhh ,.,.podo
2026-05-19 03:10:17
0
gagal_diet7
💫Gagal_diet💫🇹🇼 :
Gasss💪
2026-05-18 14:01:07
0
rakasaputr18
bang eksel :
👍👍👍
2026-05-29 15:19:20
0
siapa.aja1295
siapa aja :
🥰🥰🥰
2026-05-28 02:53:26
0
pujopujo816
Pujo Pujo :
🥱🥱🥱🙏🙏🙏
2026-06-28 00:45:17
0
rendyalviansyah620gmail8
@ayaherendy20 :
🤣🤣🤣
2026-05-17 13:17:55
0
mawar.hitam7881
mainan Mu :
😁😁😁
2026-05-17 13:17:22
0
user66717958369
koderi riski :
🥰🥰🥰
2026-05-17 11:47:30
0
ariefmaulanaabidin17
Arief Maulana Abidin :
🤭🤭😁
2026-07-23 19:26:07
0
To see more videos from user @me.se.m0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے  بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ماں سمجھ آنے لگی ہے۔ اب سمجھ آنے لگا ہے کہ وہ بات بات پر غصہ کیوں ہو جاتی ہے، کبھی کبھی اچانک لڑنے کیوں لگتی ہے، بیٹھے بیٹھے آنکھوں میں آنسو کیوں آ جاتے ہیں، اپنے پرانے گھر کی باتیں بار بار کیوں کرتی ہے، اپنے بچپن کے قصے سناتے سناتے اچانک دور تک کیوں سوچنے لگتی ہے۔ کبھی کبھی خاموش بیٹھ کر جانے کیا سوچتی رہتی ہے، بلانے پر بھی جواب کیوں نہیں دیتی، ایک ہی بات دوبارہ کیوں پوچھتی ہے، کچھ چیزیں یاد کیوں نہیں رہتیں، اور کبھی معمولی سی بات بھی اسے اتنی گہری کیوں لگ جاتی ہے۔ اب سمجھ آنے لگا ہے کہ شاید وہ صرف بوڑھی نہیں ہو رہی، وہ اپنے اندر ایک پوری زندگی سمیٹ رہی ہے۔ وہ اپنا بچپن، اپنا گھر، اپنے ماں باپ، اپنے گزرے ہوئے دن، اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور وہ سب لوگ یاد کرتی ہے جو وقت کے ساتھ اس سے دور ہوتے گئے۔ شاید اسی لیے کبھی وہ خاموش ہو جاتی ہے، کبھی بے وجہ اداس، کبھی بات بات پر ناراض، اور کبھی کسی پرانی بات کو یاد کرکے مسکرا دیتی ہے۔ مجھے اب ماں کے بدلتے ہوئے رویّے عجیب نہیں لگتے، بلکہ ان کے پیچھے چھپی ہوئی عمر، تھکن، یادیں اور جذبات سمجھ آنے لگے ہیں۔ اور شاید بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ہمیں ماں کی باتیں نہیں، ماں سمجھ آنے لگتی ہے۔ #varilvedio #100kviews #everyone #unfreezemyaccount

About