لبیک اللہم لبیک 🤍
یہ آواز صرف الفاظ نہیں،
یہ دل کا وہ سکون ہے جو انسان کو دنیا کی ہر تھکن بھلا دیتا ہے۔
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اللہ کے گھر کی حاضری دیتے ہیں،
کیونکہ وہاں نہ دولت دیکھی جاتی ہے نہ رتبہ…صرف نیت اور عاجزی دیکھی جاتی ہے۔ 🥹🕋
2026-05-18 01:44:50
105
✨Zöyâ💔 :
Allah pak is Mubarak mahiny k sadky hamary sabigra kabira ganaho ko maff kr dy ameeen summa ameeen 🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭