میں ابھی اپنی دوست سے بہت پیار کرتی ہوں اپ کو پتہ ہے میں نے اس سے دوستی نہیں کی تھی میں نے اس سے پرپوز کیا تھا میں نے اس سے کہا کہ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور وہاں سے ہماری دوستی بھی محبت بھی اور سب کچھ ایک دوسرے کے لیے ہم بن گئے لیکن اب نہ بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے کچھ دن ایسے اب چل رہے ہیں کہ اس کی شادی ہونے والی ہے تین چار مہینے تک تو سوچ سوچ کے نہ پتہ نہیں کیا یہ ہوتا ہے وہ جلتا ہے لگتا ہے کچھ ہو جانا ہے وہ کیسے برداشت کروں گی سب کچھ سارا دن ہم بات کرتے ہیں سارا دن کیا کیا کھایا کیا پیار سب کچھ پتہ نہیں سب مجھ سے کیسے برداشت ہو گا