@zawar.saqib0: ننھا حافظ ماشاءاللہ اپنا اخری سبق سناتے ہوئے ماشاءاللہ تقریبا ایک سال میں مکمل کیا حفظ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے اللہ تعالی والدین کے لیے اساتذہ کیلئے صدقہ جاریہ بنائے آمین
ماشآء اللّٰہ کروڑو رحمتیں نازل فرمائے اللّٰہ پاک آ پکی زندگی میں ہمیشہ ایسے خوش اخلاق سے پڑہتے رہو
2026-05-18 03:49:17
41
😍 💖 محمد أياز نعماني ❤️ 😍 :
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
اس کی قاری صاحب کو میں دل سے دعائیں دونگا کہ اس نے اس بچے کو اس انداز اور لہجے میں قرآن مجید حفظ کروایا
2026-05-19 06:23:56
23
ملنګ نستوال :
ماشاﺀالله ماشاﺀالله
ایک شیخ کا انداز ہے لیکن نام نہیں اتا
2026-05-24 04:30:49
8
ھارون احسن :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ایمان تازہ ہو گیا دل خوش ہو گیا بہت مزہ ایا اللہ پاک اس بچے کو کامیاب و کامران کرے اور اپنے دین متین کی عالی شان محنت کے لیے قبول فرمائے