Not agree , یہ کہنا کہ سخت والدین آخر میں تنہا رہ جاتے ہیں، ہر حال میں درست نہیں۔ اصل فرق سختی اور تربیت کا ہے۔ پچھلی نسلوں کے والدین نے اگر نظم و ضبط، اصول اور حدود قائم کیں تو اسی وجہ سے بہت سے بچے آج کامیاب اور ذمہ دار بنے۔ والدین کی سختی اکثر محبت، فکر اور زندگی کے تجربے سے نکلتی تھی۔
زندگی کا نظام بھی تبدیل نہیں ہو سکتا، انسان نے پیدا ہونا ہے، جوان ہونا ہے، بوڑھا ہونا ہے اور آخرکار اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ بڑھاپے میں انسان کا کچھ حد تک اکیلا ہو جانا ایک فطری عمل ہے، چاہے وہ نرم مزاج ہو یا سخت، اچھا ہو یا برا۔ اسے صرف والدین کی سختی کا نتیجہ قرار دینا درست نہیں۔
آج مسئلہ یہ ہے کہ بہت سے بچے اپنی ہر خواہش کو حق سمجھنے لگے ہیں، جبکہ اخلاقی تربیت اور احترام کی کمی بڑھ رہی ہے۔ دنیا کا علم حاصل کرنا اچھی بات ہے، لیکن کردار اور اقدار کے بغیر علم ادھورا ہے۔ والدین وہ لوگ ہیں جو اپنی اولاد کے لیے سب سے زیادہ مخلص ہوتے ہیں، اس لیے ہر جدید نظریے کو بنیاد بنا کر والدین کو غلط ثابت کرنا مناسب نہیں۔ تربیت میں توازن ضروری ہے، مگر والدین کی عزت اور تجربے کی قدر ہمیشہ قائم رہنی چاہیے۔
2026-06-25 04:15:32
1
hb_dubai_investments :
That is correct
2026-06-15 21:06:40
1
Mirza :
100%
2026-07-12 19:14:12
0
Adam Butt :
Right 👍
2026-05-31 07:35:42
1
dr alaika khan :
💯 right
2026-06-24 10:17:58
1
Atiya Ahmer :
right
2026-06-03 13:21:10
1
bahbi :
friendly parents ny tik tokr paida keya hy or disciplined parents ny doctors engineers pilot 😜
2026-05-22 12:56:48
5
Ali Husnain :
ڈوان لوڈ رکھیں
2026-05-28 06:09:52
3
Muhammad Yasir Ibrahim :
🥰🥰🥰
2026-05-20 11:16:24
1
• 𝙏 𝘼 𝙎 𝙃 𝘼 🖤💀 :
💯💯💯
2026-06-16 04:55:14
1
Rana Awais :
🥰🥰🥰
2026-06-27 09:35:49
1
👑Mehtab Khattak 👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-16 04:01:14
1
@Selfie_Queen 🤳🤭 :
👍👍👍
2026-07-09 17:18:10
0
Ali16 :
😳😳😳
2026-06-12 17:58:16
1
happy girl_◉‿◉❤️ :
@👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-06-03 08:51:36
1
05_MahiMughal :
👍👍👍
2026-05-20 11:18:41
1
MALIK USMAN 786 :
❤️❤️❤️
2026-07-13 16:29:41
0
To see more videos from user @farheen642, please go to the Tikwm
homepage.