@barkiwelfaresocietyurmar: انشاء اللہ غیرتی باباجان کو روزگار دلائینگے۔ آئیں اور برکی ویلفیئر کا ساتھ دیں تاکہ اس محنتی بزرگ بابا کو بٹھے کی سخت مشقت سے نکالا جا سکے۔ بڑھاپے کی اس عمر میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنا ان کے لیے انتہائی دشوار اور تکلیف دہ ہے، مگر مجبوری کے باعث وہ یہ سخت محنت کرنے پر مجبور ہیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون اس بزرگ کے لیے ایک چھوٹے سے باعزت روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ آئیں مل کر اس بابا کی مدد کریں تاکہ وہ سکون اور عزت کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں ایزی پیسہ: 03317607893 صدر حضرت عثمان منتظر#_ # #Barki_Welfare_Foundation #burki_welfare_society_urmar #usmanmuntazir ارمڑ @Shahzeb Shah,G @zakii.pathan.barki🍂 @attakhanbarki7332