@rahman.afghan04: پنجاب بڑا بھائی پہلے تو بھائی نہیں ہے ! پھر بڑا بالکل تو نہیں ! وہ بندے پہلے تو! پہلے تو پشتون قوم ہے ! پنجاب تو مٹی کا نام ہے یہ تو ایسا ہے جیسے کسی ادمی سے کہو کہ تمہارے گھر کے ! سامنے جو پلاٹ ہے وہ پلاٹ تمہارا بھائی ہے او بندے ، وہ پلاٹ تو میرا بھائی نہیں ہو سکتا ! پہلے تو پنجاب تو قوم کا نام نہیں ہے! پنجاب قوم نہیں ہے مٹی کا نام ہے علاقے کا نام ہے! دو دریاؤں کے درمیان زمین پھر اگر بھائی چارے کی بات آئے ! بھائیوں میں ایک زبان اور ایک باب ہونا چاہیے۔. تو کہاں پشتو اور کہا پنجابی ایک زبان ہے یہ ایک باب ہے مشر منظور احمد پشتین