@naqishah080: Repost🙏🤌🏻#fyppppppppppppppppppppppp #tiktok #fyp #sadstatus💔🥀 #1millionaudition

🥀
🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 May 2026 14:05:15 GMT
61065
3449
26
1208

Music

Download

Comments

noorfatimakhan165
Noor fatima :
mjy nhi lgta asa q k hum duniya ko razi nhi krskty atni mehnat Allah k liye kry duniya or Akhyrt dono Tyr hojye gi
2026-05-31 10:04:36
4
hidakhan136
hidakhan :
😭😭😭😭same here
2026-05-17 18:18:10
4
khawaja_nomi1
🚩 نعمان 🥷 :
2026-05-18 21:18:27
1
aloneangel768
꧁AloneAngel꧂ :
bilkul main khud 🙂
2026-05-17 16:02:53
3
kingqueen5677
king Queen :
hur kio kise na kise ka liya khas hota ha bus humay pata ni hota
2026-05-23 15:35:24
0
crush_.005
HearT :
Same
2026-05-20 14:45:47
1
maazu1028
Mᴀᴀᴢᴜᥫ᭡ᴷ :
koi razi ni ho ske ga hm jesi rooh se 🥀💔😅
2026-05-26 21:28:19
0
brokenm55
乂BrokeN 🇵🇰 :
same
2026-06-11 13:54:33
0
hasnain_hafi
حسنین حافی :
Hayye ❤️‍🩹
2026-05-17 21:13:52
1
arooj1790
Aruhi J :
asa hi
2026-05-19 14:26:17
1
muzamil5907
★ Muzamil ★ :
@💔Muzamil💔::ہم کہاں واقف تھے فریب سے ہمیں تو لگا تھا جو جیسا دکھتا ہے وہ ویسا ہی ہے🖤
2026-05-23 19:46:40
0
wahabahmad92
Wahab Ahmad :
main b apny apko asy smgta tha🥺 but apny upper focus kr rha ab InshAllah everything will be got easy soon
2026-05-18 18:50:49
1
bablosheikh1
ببلو شیخ :
zindge ❤️🥰@noman
2026-05-18 09:46:41
0
to.the.realway
Real Way :
🥰🥰🥰
2026-05-18 12:34:42
1
hadiakhann0
هاديه✨ :
☝️
2026-05-17 16:35:56
1
farhan.rao92
Farhan rao :
🥰🥰🥰
2026-05-17 19:23:18
1
ranasohaib940
ranasohaib940 :
@it's me_here 💔😭 because koi bhi mujhe nhi smjhta
2026-06-04 21:13:44
1
laila._.core
laila._.core :
💕💞💞
2026-05-21 19:45:28
0
jxdii_04
★†★ :
🥀
2026-05-23 18:26:21
0
shehzadalirehmani
Shehzad ali Rehmani :
😢😢😢
2026-05-23 20:23:10
0
mairajraju1
꧁༺ḰMG ❤️ 333༻꧂ :
🫠❤️‍🩹
2026-06-25 21:58:52
0
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
میں نے تمہیں چاہا بھی تو اس طرح کہ خود کو ہی بھلا دیا۔ ہر دن تمہیں سوچنا، ہر رات تمہاری یاد میں جاگنا، یہ سب اب عادت نہیں رہی بلکہ میری خاموشی کا حصہ بن چکا ہے۔ تم نے شاید کبھی اندازہ بھی نہیں لگایا کہ تمہاری ایک بات میرے پورے دن کو بدل دیتی تھی۔ اور تمہاری ایک خاموشی مجھے اندر سے توڑ دیتی تھی۔ اب نہ پہلے جیسا انتظار ہے نہ وہ بےچینی جو تمہاری ایک جھلک پر ہوتی تھی۔ بس ایک تھکا ہوا دل ہے جو اب بھی تمہیں بھولنے کی کوشش میں روز تھوڑا تھوڑا ہار جاتا ہے۔
2026-05-18 06:45:58
4
ak.master47
master 599✌️🇵🇰 :
“پھر یوں ہوا کہ دستک دینا چھوڑ دی… اب محبت عزتِ نفس سے زیادہ تو نہیں تھی۔” ایک وقت تھا جب اُس کے در پر دستک دینا مجھے عبادت لگتا تھا۔ میں ہر ناراضی کے بعد خود کو جھکا لیتا، ہر خاموشی کے بعد پہل میں ہی کرتا، اور ہر بار یہ سوچ کر لوٹ آتا کہ شاید اس دفعہ وہ مجھے پہلے کی طرح اپنا لے گی۔ میں نے محبت میں انا نہیں دیکھی، بس اُسے دیکھا تھا۔ اسی لیے بار بار ٹوٹ کر بھی اُسی دروازے پر جا کھڑا ہوتا جہاں سے اکثر خاموشی ہی نصیب ہوتی تھی۔ مگر انسان ایک وقت کے بعد اپنی بےقدری محسوس کرنے لگتا ہے۔ جب آپ کی موجودگی کسی کے لیے اہم نہ رہے، جب آپ کی آواز بوجھ لگنے لگے، اور جب آپ کی محبت کو عادت سمجھ لیا جائے… تب دل آہستہ آہستہ خود کو پیچھے کھینچنے لگتا ہے۔ پھر ایک دن ایسا آیا کہ میں نے دستک دینا چھوڑ دی۔ نہ اس لیے کہ محبت ختم ہو گئی تھی، بلکہ اس لیے کہ میں اپنی عزتِ نفس کو روز مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا تھا۔ کیونکہ محبت اگر صرف ایک طرف سے نبھائی جائے، تو وہ تعلق نہیں، اذیت بن جاتی ہے۔ اور میں بہت عرصے تک اپنی ہی محبت کے ہاتھوں زخمی ہوتا رہا۔ میں آج بھی اُسے بھولا نہیں، آج بھی اُس کی یاد راتوں میں بےچین کر دیتی ہے، آج بھی دل کہیں نہ کہیں اُس کا منتظر ہے… مگر اب میں نے خود کو اُس دروازے پر لے جانا چھوڑ دیا ہے جہاں میری محبت کی کوئی قدر نہیں رہی تھی۔ کچھ فیصلے انسان خوش ہو کر نہیں کرتا… بس اپنی ٹوٹی ہوئی عزتِ نفس کو بچانے کے لیے کر لیتا ہے۔ اور میرا خاموش ہو جانا بھی ایسا ہی ایک فیصلہ تھا۔ 💔
2026-05-20 13:46:17
2
To see more videos from user @naqishah080, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About