@kiranrani000786: #REPOST PLEASE 🥺🤌🏻 وہ جو میں نے تیرے ہجر میں کاٹیں وہ چند گھڑیاں نہیں عمر تھی میری تم جانتے ہو انتظار میں وقت نہیں گزرتا انسان گزر جاتا ہے میں نے تمہاری راہ دیکھتے دیکھتے اپنی عمر گنوائی ہے ایک عرصہ ہو گیا مگر تم لوٹ کر نہیں آئے میں نے ہر لمحہ ہر گھڑی تمہیں دیکھ لینے کی چاہ کی ہے میں نے ہر رات چاند میں تمہارا عکس دیکھا ہے اس دل نے تمہیں چاہنے کی سوا اور کچھ نہ کیا تم مجھے شکستہ کر کہ جانے کہاں چلے گئے کاش تمہیں ندامت ہو اور تم لوٹ آؤ وہ لمحے لوٹ آئیں جن میں تم ساتھ تھے میرے #unfrezzmyaccount #poetry #fypシ゚ 🥺🤌🏻