@dhuktaram: آپ ایک بہترین مرد ہے یہ بات شاید میں ہر روز، ہر لمحہ، ہر سانس کے ساتھ آپ کو نہ کہہ سکوں، مگر میرے دل کی ہر دھڑکن آپ کے نام کی گواہی دیتی ہے۔ آپ وہ سکون ہو جو تھکے ہوئے دن کے بعد روح کو نصیب ہوتا ہے، آپ وہ دعا ہو جو بنا مانگے قبول ہو جائے، اور آپ وہ محبت ہو جس کے بعد کسی اور خواہش کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ میں جانتی ہوں زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی، کبھی راستے دھندلا جاتے ہیں، کبھی خواب ٹوٹ جاتے ہیں، کبھی اپنوں کے لہجے بھی دل پر بوجھ بن جاتے ہیں، مگر یقین جانو میں آپ کا ہاتھ صرف خوشیوں میں تھامنے والی لڑکی نہیں ہوں۔ میں وہ ساتھ بننا چاہتی ہوں جو آپ کے مشکل وقت میں بھی آپ کے قریب رہے، جب آپ خاموش ہو جاؤ تو آپکی خاموشی سمجھ سکے، جب آپ اندر سے ٹوٹنے لگو تو آپکو اپنے لفظوں سے سنبھال لے، اور جب دنیا آپ کو تھکا دے تو آپکے ماتھے پر محبت رکھ کر کہے کہ اب آپ اکیلے نہیں ہو۔ مجھے آپکی ہنسی پسند ہے، آپکی باتیں پسند ہیں، آپکا غصہ بھی، اور آپکی وہ عادت بھی جس میں آپ سب کا خیال رکھتے رکھتے خود کو بھول جاتے ہو۔ آپ واقعی بہت خاص ہو، اتنے خاص کہ آپکو کھونے کا خیال بھی میرے دل کو بے چین کر دیتا ہے۔ میں وعدہ تو نہیں کرتی کہ زندگی میں کبھی دکھ نہیں آئیں گے، مگر یہ ضرور کہتی ہوں کہ ہر دکھ میں میرا ساتھ آپکے قریب ہوگا۔ میں چاہتی ہوں وقت چاہے جیسا بھی ہو ہم ایک دوسرے کی پناہ بن جائیں، ایسی پناہ جہاں خوف نہ ہو، دھوکہ نہ ہو، صرف محبت ہو اور وہ احساس جو عمر بھر کم نہ پڑے۔ اور اگر کبھی میں لفظوں میں اپنی محبت بیان نہ کر سکوں تو میری خاموشی پڑھ لینا، کیونکہ اس میں بھی صرف آپکا نام لکھا ہوگا۔ #fyp #foryoupage #ViralVideo #urdushayari #LoveStatus

Sidra Bhatti ✨
Sidra Bhatti ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 May 2026 14:35:59 GMT
200620
5368
25
5193

Music

Download

Comments

.sufyan040
Mrs. Sufiyan :
plz caption snd kr dynn plzz
2026-05-19 08:29:20
1
naveedhussain454
لبیک یا حسین علیہ السّلام🙏😭 :
allah pak salmat rakhay 🤲🤲🥰🥰
2026-06-03 05:44:32
0
malikzadi6788
⸙⤹🇲ɑ͢𝔩𝕚ᛕ 𝚉ɑ͢ᵈ𝕚🥹💗ꜛ⤸𝆺𝅥 :
حـسابِ عُمر کا اتنا سـا گوشـوارہ ھــے ✨ تُمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ھے ✨
2026-06-20 04:10:32
1
kanwal8774
kanwal877 :
likhny waly Kamal likhty ah 🫀🫀💕💕
2026-05-17 17:28:35
3
afshanmaqbool82
Afshan maqbool :
❤️❤️❤️❤️nikimoon Gul methi❤️❤️❤️❤️mashallah ❤️❤️🥰
2026-06-11 13:38:56
1
itz_dua_shah__
Dua_Shah__ :
zabrdst ❤️
2026-05-25 19:28:26
0
mirha.malik019
Mrs ramzan♥️😍 :
kia caption ha🥰🥰🥰
2026-05-20 18:43:06
0
jannat.eman735
safeer ahmad :
🥰
2026-05-19 09:10:39
0
.sufyan040
Mrs. Sufiyan :
yarr what a caption
2026-05-19 08:29:10
1
fatimasisodi
ahliya imam bux :
sukr Allhumdulilha Allhumdulilha Allhumdulilha Allhumdulilha Allhumdulilha
2026-05-19 20:21:12
1
tayyabkizoja
Tayyab ki zoja :
@Muhammad Tayyab Iqbal😍
2026-05-21 14:53:50
1
kiranabdullah6816
Mrs Abdullah :
@Abdullah Qazi✨🤍
2026-05-20 04:45:43
2
littleabeer.rehan
Alya.Alya :
@Syed bilal Shah
2026-05-20 09:51:50
2
m.hussain.ali30
𝓣𝓪𝔂𝓡𝓪𝓱🫀𝒔𝒐𝒖𝒍𝒎𝒂𝒕𝒆 :
🥹💕💕
2026-05-19 15:36:47
1
mrsqasim47
Mrs Qasim 🫰❤️❤️ :
😁😁😁
2026-06-15 21:28:23
1
manaal.ishaal
⚘️زوجہ محسن❤️ :
@Engr Mohxin 🥰
2026-06-17 04:47:21
2
zee.rana07
Z Rana :
@Adnan Aslam🙏🙏🙏🙏
2026-05-20 16:58:26
1
proudkashmir1
Kashmiri girl :
@RaJa Jalal ❤️
2026-06-17 01:00:36
0
rajpoot11294
🥰🥰Ã kï Hûn Yãr🥰🥰 :
@@rajpoot679😎
2026-05-20 01:44:07
1
ab____rajpoot4
Abdullah Mushtaq :
🥰🥰🥰
2026-06-10 15:36:41
1
hafsaatique0
Hafsa atique :
@Atique Channa
2026-05-20 06:02:51
3
To see more videos from user @dhuktaram, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About