@ayeshaforanimals: "خدا نے انسان کو دردِ دل کے لیے پیدا کیا ہے، اسے صرف ظاہری عبادت کی ضرورت نہیں، کیونکہ عبادت کے لیے اس نے فرشتے اور جنات پیدا کر دیے ہیں۔ انسان کی اصل پہچان اس کا رحم اور محبت ہے۔"
@☝️Tanha Foji..🥀:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ سچا حق کا مسلمان ہونے کی توفیق عطا فرماۓ خدا۔۔آمین۔
2026-06-22 07:12:31
7
Benaam zindgi :
mujhay rona a raha Dekh kar 😭😭😭😭
2026-06-23 17:26:10
5
faizan awan :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-06-20 18:14:31
11
Fatطma taی@b :
Haye dil hil gya ha
2026-06-04 17:52:06
13
sobia butt :
Maan sadqy 🥹🥹🥹💔💔
2026-06-03 21:18:32
12
Manzoor Ahamd :
رحم کرو تاکہ تم پر بھی رحم کیا جاۓ 😭😭
2026-06-02 10:53:11
42
🦋 حانی hami👑 :
Roo rhi hai bechari 💔
2026-05-19 13:07:37
31
Mohsin رحمانی 🖤 :
تم زمین والوں پر رحم کو آسمان والا تم پر رحم کرے گا
Kitne dukh ki bat h sach mey log esa Kese kr lete h yrrr 😭
2026-05-18 16:50:33
312
Safar-e-Hidayat 🤍 :
احتراماً عرض ہے کہ یہ سورۃ الحجرات آیت 18 کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ ایک الگ عبارت ہے۔ چونکہ یہ کافی شیئر کی جا رہی ہے، اس لیے وضاحت ضروری سمجھی تاکہ قرآنِ کریم کے حوالے سے کوئی غلط بات آگے نہ پھیلے۔
2026-06-20 03:31:59
8
To see more videos from user @ayeshaforanimals, please go to the Tikwm
homepage.