@aestheticyousafzai81: میری مٹی سے نفرت اور تنگ نظری کی عمارتیں مت بناؤ۔ میرے بچوں کو علم دو، شعور دو، تاکہ وہ خواب دیکھ سکیں اور اپنی زندگی بہتر بنا سکیں۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اسکولوں میں کتابیں پڑھنے کے بجائے مجبوریوں میں مرغے اور بٹیر پالنے لگ جائیں، اور ان کے خواب غربت اور حالات کے نیچے دب جائیں۔ قومیں تبھی ترقی کرتی ہیں جب ان کے بچوں کے ہاتھوں میں قلم ہو، نہ کہ صرف زندہ رہنے کی فکر۔ . . . . . . . . . . #caption #fyp #natural #aesthetic_81 #ghanikhan