🦋دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو💔
*یار تم بھی کمال کرتے ہو*
*پہلے بادشاہ جیسی محبت کرتے ہو*
*پھر فقیروں جیسا حال کرتے ہو🥺🥺
2026-06-29 06:35:08
10
(26.2.2026) :
Right
2026-05-17 15:59:30
11
𝓡𝓪𝓳𝓪 :
مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-06-24 04:39:27
12
innocent girl 🫠 :
Hayeeeeeee 🥺
2026-06-16 19:13:22
10
Nazim Abbas Chahdar :
سب کچھ خدا کے حوالے کرنے کے بعد بھی، بعض راتیں ایسی ہوتی ہیں جب دل اپنے ہی زخموں کے پاس جا بیٹھتا ہے۔ انسان مسکرا تو لیتا ہے مگر اندر کہیں ایک خاموش طوفان چل رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ہم اتنے تھک جاتے ہیں کہ شکایت بھی نہیں کرتے، بس خاموشی سے آسمان کی طرف دیکھ کر سوچتے ہیں کہ شاید خدا ہمارے آنسوؤں کی زبان بھی سمجھتا ہوگا۔ اور حقیقت یہی ہے کہ وہ سمجھتا ہے... وہ ہر اس درد کو جانتا ہے جو تم نے کسی سے نہیں کہا، ہر اس رات کو جانتا ہے جو تم نے جاگ کر گزاری، ہر اس ٹوٹے ہوئے خواب کو جانتا ہے جس کی کرچیاں آج بھی تمہارے دل میں چبھتی ہیں۔ اس لیے خود کو تنہا مت سمجھو، کیونکہ جب ساری دنیا چھوڑ دیتی ہے تب بھی رب کا در کبھی بند نہیں ہوتا۔ تمہارے دل کی ویرانی بھی ایک دن بہار بنے گی، تمہاری خاموش دعائیں بھی ایک دن قبولیت کا لباس پہنیں گی۔ اور شاید وہ دن اتنا خوبصورت ہو کہ تم اپنے گزرے ہوئے تمام دکھوں کو دیکھ کر کہو: 'یا اللہ! واقعی تو نے مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا تھا۔' کبھی کبھی سکون اس بات میں نہیں ہوتا کہ ہمارے سارے مسئلے ختم ہو جائیں، بلکہ سکون اس یقین میں ہوتا ہے کہ جو رب ہمیں آزمائش میں سنبھال رہا ہے، وہی ہمیں خوشیوں تک بھی پہنچائے گا۔"
"دل جب حد سے زیادہ بھر جائے تو رو لینا کمزوری نہیں، بلکہ رب کے سامنے اپنے بوجھ کو اتار دینا ہے۔ کیونکہ کچھ آنسو دعا بن جاتے ہیں، اور کچھ خاموشیاں قبولیت کا راستہ...
#
2026-06-22 07:00:49
7
*Dream I'd 👑* :
Friend banega koi loyal ho🥺
2026-06-18 01:47:47
10
Dhola :
shayad
2026-06-22 17:56:56
4
Çútê Äñgél :
2026-06-25 16:39:45
3
👑 Abbassi queen 👑 :
nice video
2026-07-02 03:41:00
2
fayyaz7093 :
right
2026-07-01 08:16:49
3
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-07-01 01:17:16
1
Aک♥️💓🫀 :
Yar kiyoo 😫
2026-05-23 15:33:42
5
zoya khan :
nice
2026-06-28 23:32:07
2
Muhammad DAOUD ༐ 💔 :
G nhi Ha 😖🥺💔
2026-05-17 17:14:15
5
innocent 😇 :
Itni Aukat kaha thi hmri ky us ky dil ma rehty Bus phr hum khtm ho gye esi aas ko ly ky 🤌🏻🫠❤️🩹
2026-05-30 11:00:38
7
🐣𝕴𝖙’𝖘 𝕮𝖍𝖚𝖟𝖆 🖤🐥 :
right ✅️
2026-05-20 13:52:37
5
Eman queen :
right 🥺
2026-06-26 23:37:21
3
ZIDII LARKI🚩 :
shayad🤌🏻🤧
2026-06-18 08:54:14
5
Udass~💔لڑکا :
تم سے وفاداری میرا پہلا
نقصان تھا 🥺
Loyalty To You😣
Was My First Loss ❤️🩹
2026-06-28 07:46:50
4
꓄ⱥȴɦⱥ❤️ 尸𝚛ⅈחcέ :
Shaid ❤️🩹😫
2026-06-26 21:19:34
2
Šんꪋん𝕚𝚍 ᎫᎯԵԵ 🏴☠️ :
hyee 🤧🤕
2026-06-18 18:31:58
4
mari zandgi ab :
asi bat nahi ha
2026-06-22 18:49:38
5
To see more videos from user @accontnotfound07, please go to the Tikwm
homepage.