:کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں
جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے🙂
2026-05-18 17:01:14
94
بے وفا لوگ :
زندگی کے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان کو لگتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اُس کے آنے کا منتظر ہے، کوئی اُس کی خاموشیوں کو سمجھے گا، کوئی اُس کے لوٹ آنے پر خوش ہوگا۔ مگر وقت آہستہ آہستہ یہ حقیقت سکھا دیتا ہے کہ ہر شخص اپنی دنیا میں مصروف ہے۔
ہم ہی ہوتے ہیں جو لوگوں کے لفظوں، وعدوں اور رویوں میں اپنائیت ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
اصل تکلیف تنہائی نہیں ہوتی بلکہ وہ امید ہوتی ہے جو ہم کسی سے لگا بیٹھتے ہیں۔
ہم خود کو یہ یقین دلاتے رہتے ہیں کہ کوئی ہمیں یاد کرتا ہوگا، کوئی ہماری کمی محسوس کرتا ہوگا ... مگر حقیقت اکثر خاموش ہوتی ہے۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سمجھ جاتا ہے کہ
منتظر صرف ہم خود اپنے ہوتے ہیں۔
باقی لوگ تو بس وقت گزارنے کے لیے ساتھ ہوتے ہیں۔
2026-05-18 06:02:31
45
FムTIMム٭ं :
loyalty test available
2026-05-18 14:42:10
36
Ambar .56677😍 :
same to you sister ya dunya bohut matlbiii ha😔
2026-05-20 07:44:10
18
"💔"𝓒𝓾𝓽𝓮 𝓑𝓸𝔂 "💔" :
محبت کی دنیا میں جب محبوب لا حاصل ہو جائے 🥺😕😭💔
انسان مر توجاتا ہے مگر موت نہیں اتی
2026-05-19 17:22:55
40
Cute girl 🫀 :
Same yar 💔🥺🥺🥺😞🥺
2026-05-19 16:25:18
31
❤️Princess❤️ :
hnm
2026-05-18 13:07:41
39
tanu ka deewana :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸🥀
2026-05-20 12:45:13
33
F👑💋 :
haye🥺:
2026-05-18 17:40:21
27
𝑷𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔𝒔 🥰 :
save option plzzz
2026-05-20 08:50:50
12
on hold 00 :
save option 🥺
2026-05-18 06:14:58
22
✨Angry Gril✨ :
Same
2026-05-18 19:47:51
14
Abdul Raof :
Right 😭😭😭😭
2026-05-18 14:23:33
8
💫...*چوکلیٹ*...🍫 :
right same 😭😭😭😭
2026-05-18 11:40:47
19
᭄ 𝐙𝐨𝐲𝐚 𝐤𝐡𝐚𝐧 ✧ :
2026-05-18 16:12:37
21
shehzadi 🤗🤗🤗🤗 :
hay😭😭😭
2026-05-18 16:06:36
9
A♥️س🌏✨ :
Hyyy
2026-05-18 10:36:13
20
Alisha Kahn :
right
2026-05-18 17:53:40
13
zreen Gill :
ufffffff words 👍
2026-05-19 21:44:04
17
Kamran khan :
bohat zada
2026-05-18 07:15:08
17
Malik :
💞:میری زندگی میں کوئی آیا تھا🥀😔
ذرا جلدی میں۔ تھا چلا گیا🥹🥹🥹💔
2026-05-19 16:55:27
42
busy :
I miss you 😔
2026-05-20 12:06:48
7
$'Sana Gaming's :
ایسے لوگ پھر آسانی سے نہیں ٹوٹتے۔ وہ مسکرانا بھی جانتے ہیں اور خاموش رہ کر درد چھپانا بھی۔ کیونکہ زندگی نے انہیں یہ سبق بہت پہلے سکھا دیا ہوتا ہے کہ اصل طاقت کسی کے ساتھ ہونے میں نہیں، بلکہ تنہائی میں خود کو سنبھال لینے میں ہوتی ہے۔💔😢 ✨
یہ بات بالکل سچ ہے کہ اس دنیا میں ہر کسی کو وہ نہیں ملتا جسے وہ چاہتا ہے۔ نصیب والے وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں زندگی کے سفر میں ایک مخلص اور ساتھ نبھانے والا ہمسفر مل جائے، جو ہر مشکل میں ان کا ساتھ تھامے رکھے۔ دوسری طرف، عشق کی راہ اتنی آسان نہیں ہوتی۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ جن کا ستارہ گردش میں ہو یا جو بدنصیب کہلاتے ہیں، وہ ایسی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں جس کا کوئی انجام نہیں ہوتا۔ ان کے حصے میں صرف یادیں، تڑپ اور ادھورے خواب ہی آتے ہیں۔ کچھ لوگ کسی کی چاہت میں خود کو مٹا دیتے ہیں، اور دنیا انہیں ایک ایسا دکھ دے دیتی ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اسے محسوس کیا ہو۔ شاید عشق کا دوسرا نام ہی صبر اور آزمائش ہے، جبکہ خوش قسمتی کا نام ایک ایسا ساتھی ہے جو آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے۔ زندگی میں سکون تبھی ملتا ہے جب دل کو کوئی سہارا مل جائے، ورنہ تنہا محبت تو انسان کو اندر سے خالی کر دیتی ہے۔ نصیب کی اس کہانی میں کوئی جیت جاتا ہے اور کوئی ہمیشہ کے لیے ہار جاتا 🥺ہے۔
2026-05-21 14:22:34
9
Rozina Tahir :
@bilkel😭😭😭😭
2026-05-18 10:32:01
9
To see more videos from user @farmankhanho, please go to the Tikwm
homepage.