@the.point61: بیوی کے ساتھ یہ 5 غلطیاں مت کرنا 💔 بیوی کی تھکن، جذبات، عزت، چھوٹی خواہشات اور محبت کو نظر انداز نہ کریں۔ورنہ گھر کا سکون ختم ہو جائے گا۔سمجھداری سے رشتہ مضبوط کریں۔ 🤲 #شوہر_بیوی_تعلقات #گھر_کا_سکون #ازدواجی_زندگی #مضبوط_رشتہ #urdu_reel