جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبّت اداس رکھتی ہے🥹
2026-05-17 17:09:40
0
👑 عبدالرحمن :
right
2026-06-08 09:49:24
0
𒆜👉سـرکش🫵𒆜🦅 :
so nice 👍
2026-05-17 17:40:16
1
💝🥀᭄𝑮𝒖𝒓𝒊𝒂⚘️︻デ═一💥❣️ :
Allah hadayat de ayse logo ko
2026-06-12 11:34:12
1
عشق اللہ الصمد 🌾🍂🥀 :
مجھے اکثر اُنہی لوگوں کے ہاتھوں تکلیف ملی
جن کی ہر تکلیف پر میں نے راتوں کو جاگ کر دعائیں مانگی تھیں…
جن کے چہرے پر اداسی دیکھ کر میرا دل بےچین ہو جاتا تھا،
میں نے ہمیشہ چاہا کہ اُن کی زندگی میں کبھی کوئی درد نہ آئے،
مگر عجیب اتفاق ہے کہ زخم بھی وہی لوگ دے گئے
جن کے لیے میں نے اپنے حصے کی خوشیاں تک قربان کی تھیں۔
میں نے کبھی اُنہیں روتا ہوا دیکھنے کی خواہش نہیں کی،
مگر انہوں نے میری آنکھوں میں وہ خاموش آنسو چھوڑ دیے
جو نہ کسی کو دکھائی دیتے ہیں
اور نہ ہی کبھی خشک ہوتے ہیں۔
کبھی کبھی انسان تھک اس لیے نہیں جاتا
کہ اُس نے بہت سفر کیا ہوتا ہے،
بلکہ اس لیے ٹوٹ جاتا ہے
کہ جن لوگوں کو اُس نے اپنا سکون سمجھا ہو
وہی اُس کے دل کی ویرانی کی وجہ بن جائیں
2026-06-19 17:19:41
0
muskanali4167 :
💯💯💯💯💯💯
2026-06-13 15:34:49
1
، :
👌
2026-06-09 02:22:12
1
ziddi Aryan 🤟 :
👍👍👍
2026-06-08 12:39:51
1
Horeen shazadii :
😭😭😭😭😭
2026-06-14 08:31:34
1
Semi angle :
😭😭😭😭😭
2026-06-10 00:26:04
1
To see more videos from user @user9478803059392, please go to the Tikwm
homepage.