@jannan996: دعا ہے کہ کبھی کسی لڑکی کے خواب کسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں ...!! اور نہ ہی کسی اچھے مرد کے جذبات کسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر ہوں ...!! اللہ رب العزت ہم سبھی کو صالح ہمسفر سے نوازے۔ آمین یا رب ........ . . .#fyp #fyppppppppppppppppppppppp #dontunderreviewmyvideo #sufiwisdom #goviral