@chaudhary2.03: جو لوگ آپ پر آنکھ بند کر کے اعتبار کرتے ہیں، وہ ضروری نہیں کہ حقیقت سے بے خبر ہوں… اکثر وہ سب جانتے ہوئے بھی خاموش رہتے ہیں، صرف اس لیے کہ انہیں رشتوں کی عزت، لفظوں کی قیمت اور اپنے احساسات کی قدر ہوتی ہے۔ لیکن یاد رکھنا… ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا، کچھ لوگ دل ٹوٹنے کے بعد صرف بولنا چھوڑ دیتے ہیں۔ اس لیے اگر کوئی آپ پر یقین کرے، تو کم از کم اُسے دھوکہ مت دو، کیونکہ اعتماد وہ چیز ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر معافی سے بھی واپس نہیں آتا۔ #fyp #truelines #reels #poetry #chaudhary