@calligraphy.by.amna: کوشش کریں کہ ہمارے گناہ ہمیں ڈپریشن کی طرف نہ لے جائیں، بلکہ توبہ کی طرف لے جائیں۔ ہم کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے، کبھی گناہوں سے پوری طرح پاک نہیں ہو سکتے، ہم فرشتے نہیں ہیں۔ ہم انسان ہیں، گناہگار ہیں اور اللّٰہ نے ہم سے فرشتہ ہونا ڈیمانڈ بھی نہیں کیا، اللّٰہ کو تو ان گناہگاروں سے محبت ہے جو گناہ ہو جانے پر شرمندگی محسوس کرتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں، گناہوں پر اصرار نہیں کرتے، اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں، جھک جاتے ہیں، اللّٰہ کے سامنے سچی توبہ کر لیتے ہیں، اور اللّٰہ پاک اُن کو معاف کر دیتے ہیں۔ ❤️🩹 #fyp
کوشش کریں کہ ہمارے گناہ ہمیں ڈپریشن کی طرف نہ لے جائیں، بلکہ توبہ کی طرف لے جائیں۔ ہم کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے، کبھی گناہوں سے پوری طرح پاک نہیں ہو سکتے، ہم فرشتے نہیں ہیں۔ ہم انسان ہیں، گناہگار ہیں اور اللّٰہ نے ہم سے فرشتہ ہونا ڈیمانڈ بھی نہیں کیا، اللّٰہ کو تو ان گناہگاروں سے محبت ہے جو گناہ ہو جانے پر شرمندگی محسوس کرتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں، گناہوں پر اصرار نہیں کرتے، اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں، جھک جاتے ہیں، اللّٰہ کے سامنے سچی توبہ کر لیتے ہیں، اور اللّٰہ پاک اُن کو معاف کر دیتے ہیں
2026-06-20 04:21:16
0
^𝑻𝒂𝒏𝒊𝒊~🙃🚩 :
Hyyyee 🥹
2026-06-18 01:38:09
0
Parveen Queen 👑 :
Bilkul😭
2026-05-18 19:33:03
3
Silent Lines :
ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا…
کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں…🖤
2026-06-19 05:02:22
0
Aqsa queen 👑 :
Right 😔
2026-05-19 17:01:32
2
Aryan ali :
beskah 😭
2026-05-19 16:36:04
2
♡ع♡ :
beshak yar😭
2026-05-23 15:24:16
0
Its Muzamil official :
han na asay hi ha 🥹🥹🥹💔💔💔❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-05-20 04:12:22
0
Ahmad Bhati :
Allah pak ham sb ko sabar ata farmay Ameen 🥺
2026-06-08 17:29:21
0
𝘼𝙨𝙖𝙙 𝘾𝙧𝙞𝙘 𝙀𝙙𝙞𝙩𝙯 :
2026-05-18 16:21:25
1
Ṃ®𝘪Բƭ𝘪ᴋⲏ𝕒𝒓.•🫠 :
Waqai Bhai...❤️🩹
2026-05-20 10:49:57
0
💦 Malik :
bilkul 😳😳
2026-05-18 13:59:27
1
~NoOr~KhaN~ :
hmmm😖
2026-05-20 08:52:04
1
💜Kim Taehyung💜 :
right
2026-05-17 23:32:40
1
𝑀𝒶𝒽 𝐸 𝓇𝑜𝑜𝒽 :
bilkul
2026-05-18 12:26:19
1
Arubamalik :
bilkul😭🫠
2026-05-18 19:22:48
1
chota bheem🐼🤍 :
@شاہ جی کی زوجہ 🙈💗✨ reality ❤️🩹🥹
2026-06-05 06:59:41
1
𒆜ĜᏂ𝓾ṃṃāก𒆜👑 333👑 :
🫴🏻🫀
2026-05-18 17:22:13
1
Ꮇꮶ :
🥺🥺🥺
2026-05-18 16:35:54
1
Abubakarqadeer :
🥺😔
2026-05-18 07:56:45
2
N͜͡OO尺 ꀎ꒒ 𝖤M̆̈𝖠ᑎ✿︎♡︎✿︎ :
🥺🥺
2026-05-18 06:54:13
1
𓆩ℜ𝔞𝔧𝔞𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-05-17 17:41:16
1
To see more videos from user @calligraphy.by.amna, please go to the Tikwm
homepage.