@fanitypist2: جب کوئی انسان یا جانور اپنی اصل پہچان اور رشتوں کی قدر بھول کر دوسروں کے ہاتھوں کا کھلونا بن جاتا ہے، تو وہ اپنی عزت اور اعتبار کھو دیتا ہے۔حالات جیسے بھی ہوں، دوسروں کے مفاد کے لیے اپنے پیاروں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔ #foryou #trending #tiktok #unfrezzmyaccount #fyp