@ghosiamehria5: پیروں کے پیر استادوں کے استاد کیا بات ہے پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف ہر کوئی اپنے اپنے فن میں آخیر تھا بڑے بڑے گزرے مگر نصیر نصیر تھا #Murshid #golrasharif
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے😭
میری قسمت کے ملا تجھ سا خطا پوش مجھے🥰
2026-05-17 22:50:26
104
khiZar hayat :
ہائے مرشد تیرے بعد دل پارہ پارہ
2026-05-18 05:00:33
54
_asifhussain :
❤️❤️👑:لیکن پیر صاحب کی جو اہل بیت سے محبت ہے وہ اخیر ھے ❤️❤️
2026-05-29 04:35:50
10
Dilavez Siddiqui :
پیر نصیرالدین نصیر صاحب درحقیقت کیا تھے، کوئی نہیں بتا سکتا۔ بس انکی شخصیت، شاعری، علمی اور روحانی عظمت کا مجھ جیسا کراچی والا بھی معترف ہے۔ قبلہ نصیر صاحب کے انتقال کا مجھے کافی عرصے بعد معلوم ہؤا تھا، لیکن ایسا لگا تھا کہ میرے اساتذہ میں سے کوئی ایک اللہ کے پاس چلا گیا۔ اللہ پیر نصیرالدین نصیر صاحب کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و مراتب عطاء فرمائے، قبر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار مبارک نصیب فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
2026-05-20 15:50:45
5
🆆🅰🆂🅸 :
بے شک
واہ نصیر تیری کیا بات ہے 🥰
2026-05-18 04:28:30
27
Mirza Talha🐯 :
MashAllah gee zabrdest bait hey Apke
2026-06-02 14:35:44
0
Younis khan Younis khan :
دنیا میں یہ ایک واحد پیر تھا جس کو صرف میں نہیں پوری دنیا سلام کرتی تھی
2026-05-20 08:03:30
10
khawaja Muhammad Qamar uddin :
کیا بات ہے مرشد کی حق نصیر سچ نصیر
2026-05-18 06:40:50
12
fayyaz kayani :
g slaam ha in jesay pir ko Bhoot hi kharay banday hen our Dil k e saaf mashy
2026-06-02 15:17:14
0
Rizwan Mughal :
اللہ پاک پیر نصیر الدین نصیر صاحب کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
2026-05-22 07:54:20
8
شاہد حسن ❤️ :
جلا وہ اگ محبت کی میرے سینے میں
کہ خیال غیر کا ائے تو خاک ہو جاؤں 💕
سید نصیر الدین نصیر گولڑہ
2026-05-19 04:24:05
6
𝒜𝒷𝒶𝒾𝒹 𝓑𝓪𝓳𝔀𝓪 🇵🇰 :
بس یہی سوچ کے پھروں، نہ رہا ہوش مجھے
کر دیا ہو نہ کہیں فراموش مجھے❤️
2026-05-18 05:20:09
43
Shabir Khan :
یہ موسیقی ھے۔۔جس کو روح کی غذا کھا جاتا ھے۔۔💕💕💕
2026-05-18 05:25:41
14
Zafar Abbasi793 :
پیر صاحب بہت زبردست شخصیت کے مالک تھے انکو ھر مکتب فکر کے لوگ پسند کرتے تھے حق اور سچ کے داعی تھے اللّه کریم پیر نصیر الدین صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت عطاء فرمائیں آمین
2026-05-19 09:15:23
5
ZahirSha111 :
Peer Nasir ud din jesa insan sadio bad paida hota ha🥰
2026-05-18 08:18:51
6
To see more videos from user @ghosiamehria5, please go to the Tikwm
homepage.