@ali.mehar321: پہاڑوں کا عشق ایک ایسا دلفریب معاملہ ہے جس میں انسان ایک دفعہ پڑ گیا تو سمجھیں ہمیشہ کے لئے اڑ گیا۔ پھر اس عشق سے نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے۔ اور جب آپ کے سامنے ایسے حسین پہاڑ ہو خوبصورت مناظر ہوں تو آپ کے اندر کا عشق صرف عشق نہیں رہتا بلکہ عشقِ لازوال بن جاتا #foryou #foryoupage #neelumvalley #azadkashmir #taobatbala
عشق میں انسان ایک دفعہ پڑ جاۓ تو وہ اس شفاف بہتے پانی کی طرح بہتا اور مسلسل بہتا ہی چلا جاتا ہے، وہ نام، وہ جگہ وہ پہاڑ۔۔۔ صرف پہاڑ نہیں رہتے۔۔۔۔۔ عبادت گاہ بن جاتی ہے۔ جلوہ گاہ بن جاتی ہے۔
✍️
2026-05-18 01:23:26
53
🌚 محترمہ :
my dream life in witch mountain
2026-07-05 06:02:11
0
CR BALOCH 😈😈 :
This is cartoon life bro 😳😳😳
2026-05-31 16:45:10
3
🌺Dream come true🌺 :
MashAllah mery pyare ALLAH Janw ki qudrat SubhanAllah MashAllah 🤍🫶🤲
2026-05-20 11:25:21
11
ₛₐₜₐ ₗₑwₐₙᵢ✨ :
place name
2026-05-19 06:02:53
9
CH ZUBAIR RAJPUT🦅🔥 :
caption send plz
2026-05-18 10:49:49
5
Mrs zaman :
may darem inshallah apny husband ke sat zaror ao gi Allah pak mery husband ko itna na rizq ata kary ke may uske sat Allah ka gar dek sako ameen