😢☠︎︎:یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین❤️
2026-05-17 20:12:30
563
Aasrafturk :
مرشد ہم سے وفا نا ہوئی 😭🙏🏻مگر تم نے تو وفا کی انتہا کر دی ۔ ہم آپ کے قابل نہیں ہم بزدل قوم ہیں ہمیں معاف کر دو غریبوں اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والے پیار سے "میرے پاکستانیو " کہنے والے اللہ تمہاری حفاظت فرمائے اللہ تمہارا ہمیں پھر سے پوری شان وشوکت سے دیدار کروائے آمین