@mr_c0mrade: اداس مت رہا کرو…🥺 ہم سے تمہاری خاموشی اور اداسی دیکھی نہیں جاتی۔ ہم تو اپنے سارے غم بھلا دیتے ہیں صرف تمہیں ایک بار مسکراتا ہوا دیکھنے کے لیے…❤️🩹 کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جن کی خوشی ہماری اپنی خوشی بن جاتی ہے، جن کی آنکھوں میں اداسی ہو تو دل بےچین رہتا ہے، اور جن کی ایک مسکراہٹ پورا دن خوبصورت بنا دیتی ہے۔✨ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، محبت تو وہ احساس ہے جہاں کسی کے درد سے خود درد ہونے لگے…💔 جہاں انسان اپنی تکلیف بھول کر صرف یہ دعا کرے کہ “کاش تم ہمیشہ خوش رہو…” 🤍 اگر کوئی آپ کی اداسی دیکھ کر خود پریشان ہو جائے، تو یقین مانیں وہ آپ سے سچی محبت کرتا ہے…🌸 #fyp