Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@nodira.designer: #tikuvchilik #yozgifasonlar #milliylik #trend #reels
djalalova.n
Open In TikTok:
Region: UZ
Sunday 17 May 2026 18:49:41 GMT
8349
177
2
35
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.49MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.49MB
)
Watermark .mp4 (
4.59MB
)
Music .mp3
Comments
Sohsanam Abdieva :
супер
2026-05-23 13:21:24
0
user3016794991664 :
👍👍👍
2026-05-18 00:55:20
1
To see more videos from user @nodira.designer, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#hagtag chán lắm m bạn ơi
#fy #fürdich #contentcreator #shirindavid #OOTD
ہر سال عید کے دن جھنگ کے ایک کچے قبرستان میں، میں ایک قبر پر پانی ڈالتے ہوئے گھنٹوں روتا ہوں۔ میں نے ایک چوڑیاں بیچنے والی کو کبھی محبت سے نہیں دیکھا تھا، لیکن آج میں اس کی قبر کا مجاور بن چکا ہوں۔ یہ میرے غرور اور اس کی جنونی محبت کی داستان ہے جس نے مجھے جیتے جی مار دیا۔ وہ ایک عام سی چوڑیاں بیچنے والی تھی جو میرے محلے میں آتی۔ چار سال تک وہ میرے شہر میں صرف میرے لیے رلتی رہی۔ روز روتی، منتیں کرتی کہ "طاہر، میرے نال شادی کر لے!" لیکن میں ایک مغرور شہری لڑکا، بھلا اسے کیسے اپناتا؟ میرے مسلسل دھتکارنے پر وہ آخر کار روتی ہوئی اپنے گاؤں واپس چلی گئی۔ کچھ عرصے بعد میں دوستوں کے ساتھ حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر گیا۔ دربار کے احاطے میں کھڑا تھا کہ اچانک پیچھے سے کسی نے کانپتے ہاتھوں سے میرا بازو جکڑ لیا۔ وہ وہی چوڑیاں بیچنے والی تھی، مگر اب وہ سوکھ کر آدھی رہ گئی تھی۔ مجھے دیکھتے ہی روتے ہوئے بولی، "میری دعا رنگ لے آئی، تیرا دیدار ہو گیا، ساڈی تے عید ہو گئی! میں جب بھی دربار پر آتی ہوں، ان جالیوں سے منت کے دھاگے باندھ کر صرف تجھے مانگتی ہوں۔" پھر اس نے مجمعے کی پرواہ کیے بغیر سب کے سامنے میرے قدم پکڑ لیے، "چوڑیاں بیچنا میرا قصور تو نہیں ہے نا؟ یہ تو میری قسمت کا قصور ہے۔ بس ایک دفعہ میرے گھر چل۔" لوگ اکٹھے ہو گئے اور دوستوں کے کہنے پر میں نے ہامی بھر لی۔ 50 کلومیٹر کا سفر طے کر کے ہم اس کے گاؤں پہنچے۔ گھر بالکل کچا تھا لیکن اصل جھٹکا مجھے تب لگا جب میں اس کے کمرے میں گیا۔ مٹی کی دیواروں پر کوئلے سے ہر طرف صرف ایک ہی نام لکھا تھا... "طاہر"! اس کی سہیلیوں اور گھر والوں نے بتایا کہ یہ پاگل سارا دن روتی ہے اور صرف تمہارے نام کی تسبیح پڑھتی رہتی ہے۔ جب ہم واپس آنے لگے تو اس کے صبر کا بندھن ٹوٹ گیا۔ اس نے آگے بڑھ کر میرے ہاتھ چومے اور ہچکیوں میں بولی، "تیرا کوئی قصور نہیں طاہر.. میری مٹی ہی سستی تھی جو میں چوڑیاں بیچنے والی کے گھر پیدا ہوئی۔" وہ کچی سڑک کی دھول میں کھڑی ہماری گاڑی کو تب تک دیکھتی رہی جب تک ہم نظروں سے اوجھل نہیں ہو گئے۔ مہینوں گزر گئے، نہ جانے کیوں میرا ضمیر مجھے کچوکے لگانے لگا۔ ایک دن مجھ سے رہا نہ گیا اور میں اکیلا گاڑی نکال کر اس کے گاؤں پہنچ گیا۔ اس کے کچے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو اس کی بوڑھی ماں باہر آئی۔ مجھے دیکھتے ہی دھاڑیں مار مار کر رونے لگی، "تو اب آیا ہے طاہر؟ تیرے جانے کے بعد اس نے کھانا پینا، ہنسنا سب چھوڑ دیا تھا۔ سارا دن کچی سڑک پر تیرا رستہ دیکھتی رہتی اور ایک دن یونہی اس کی جان نکل گئی!" گھر والوں نے بتایا کہ مرتے وقت بھی اس کی زبان پر صرف میرا نام تھا۔ میری دنیا وہیں اجڑ گئی۔ مجھے اس سے محبت تو نہیں تھی، مگر آج اس کی وفات کے سالوں بعد بھی میں ہر عید پر جھنگ جاتا ہوں، اس کی کچی قبر پر بیٹھ کر روتا ہوں اور اس سے معافی مانگتا ھوں
aktivv haya ♥️ ? #fpy #urfav_a5 #foryou #hawler_slemani_dhok_karkuk_hallabja #bahrka
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy