@rj_typist2: کبھی کبھی انسان جان بوجھ کر سب کچھ بھلا کر خوش رہنے کی کوشش کرتا ہے ، کیونکہ ماضی کے زخم دھوکے اور دکھ اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ اگر وہ سب یاد آ جائیں تو جینا مشکل ہو جائے ۔ ایسے لوگوں کو پاگل نہیں کہنا چاہیے ، کیونکہ ان کی خوشی دراصل خود کو ٹوٹنے سے بچانے کا ایک طریقہ ہوتی ہے ۔ اگر وہ حقیقت کے پورے ہوش میں آ گئے تو اندر سے بکھر سکتے ہیں۔
تم سوچتی ہو گی تم بہت دور جا چکی ہو لیکن تم یہیں کہیں میری پسلیوں میں پھنسے دیمک کی طرح میری جوانی کے اوراق چاٹے جا رہی ہو!!
2026-05-24 10:06:24
1
Winning_Loser ⚔️🎖️🪖 :
caption please
2026-06-17 07:00:07
0
𝔏𝔞𝔡𝔦𝔦 𝔞𝔰𝔱𝔥𝔞𝔱𝔦𝔠👑 :
bhj captain plz
2026-05-19 06:52:38
1
Hasnain Shahid_Official :
ہائے محبت🖤
2026-06-15 17:06:13
0
Ibrar Ahmed :
آہ 🥺
2026-05-24 03:40:46
0
BaBu 💔Awan :
Caption lines milea gi?? please
2026-06-16 13:33:39
0
JuنaiD :
*پتا ہے تجھے ؟*
آج میری ماں نے مجھ سے ایک سوال کیا.کبھی ضد کر کے عید کے کپڑے لینے والا میرا بیٹا آج اپنی ماں کے کہنے پر بھی کپڑے کیوں نہیں خرید رہا۔۔؟
اس بات پر میری آنکھوں میں آنسوں آگے
اور میں نے تیری فکر کو فکر روزگار کا نام دیا اور خاموشی سے گھر سے باہر نکل گیا تاکہ میری ماں میری آنکھوں میں تیری یاد میں بہتے ہوئے آنسوں نہ دیکھ لے❤️🩹
2026-05-26 18:28:54
0
عون لنڈ 🥷🐅 :
@☆sky angel☆ 😭❤️🩹
2026-05-18 18:25:20
1
su :
😭
2026-05-18 16:09:24
1
Abid Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-05-18 03:00:43
2
SarDaR :
😭😭😭
2026-05-18 04:19:31
1
Mirza Awais Wanii 🇵🇸 :
@ا💜 @😈
2026-05-18 06:47:07
1
DAR 302 :
😭😭😭
2026-05-25 20:42:57
0
NUMAN.KHAAN :
😭😭😭
2026-05-24 18:57:41
0
To see more videos from user @rj_typist2, please go to the Tikwm
homepage.